Tanveer Hassan :- حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ
Professor Tauseef Gilani :- مائے نی میں کنوں آکھاں
Abdur Rehman :- حضرت سعید بن عامررضی اللہ تعالی عنہ
Tanveer Hassan :- اللہ والوں کی سیکھنے سکھانے کی دنیا
Fayyaz Ali :- علامہ اقبال ایک انقلابی شاعر
Shan Ahmed :- ہارڈ ڈسک جو آپ کا پرسنل کلائوڈ بن سکتی ہے :ریویو
very niiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiice Hamaisha ki tara.
thanks ITD Mag Team...
بھائی سفیان انشا اللہ تعالی آرٹیکل مئی کے شمارے میں لگ جائے گا معذرت چاہونگا کہ وقت کی کمی اور کچھ دیگر باتوں کی وجہ سے آپ کا اور ایک ہمارے بھائی ان دونوں کا اس بار آرٹیکل نہیں لگ سکا جو کہ انشا اللہ تعالی مئی کے شمارے میں یعنی میگزین میں لگادیا جائے گا بے حد شکریہ آپ کے قیمتی ٹائم کا کہ آپ نے ہمارے لئے وقت نکالا جزاک اللہ خیرا۔
Mza aa gya. Jazak allah.. Allah kary zor-e-qalam aur ziada..
Walekum as Salam,
Masha Allah bohat he khoobsoorat magazine is bar ka bhi.
Complete to nahi parh saka abi tak koshish karon ga aaj complete kar lon.
Shehzad bhai or Net-Rider bhai ki tahareer bohat informative hain Masha Allah.
Is k elawa naye likhny walay members ki tahareer bhi bohat achi lagi....
Magazine ko sirf dekh kar he bohat maza aya, abi complete parh kar tafseeli reply karta hon.
Bohat shukriya Net-Rider bahi share karny ka.
Jazak Allah Khair
السلامُ علیکم
ہر مرتبہ کی طرح یہ میگزین بھی بہت عمدگی سے سجا نظر آیا مضامین میں کچھ یکسانیت محسوس ہوئی ،البتہ دوستی کا پھل،،بچہ اور درخت الیکشن سلیکشن اور شعروں سے چھیڑ چھاڑ نے منہ کا زائقہ بدلنے میں کافی حد تک مدد دی ۔
اس مرتبہ میں کسی کو ووٹ نہیں دے رہا کیونکہ میں جن کو ووٹ دینا چاہتا ہوں اُن کا نام ہی کہیں نہیں ہے اور ان کی جگہ جس تحریر کو ووٹ دینے کا سوچا اُن کا نام تحریر میں کچھ اور جبکہ ووٹنگ اُمیدواروں میں کچھ اور تحریر ہے "اب مجھے نہیں معلوم کہ یہ غلطی ہے یا یوزر نیم اور رئل نیم کی کوئی کہانی ہے؟
اس مرتبہ مجھ ناچیز کی تحریر جگہ نہ پاسکی جس کی ضرور کوئی وجہ ہوگی
مئی کے مہینے کے لئے ایک طویل مضمون پر کام کر رہا تھا لیکن اب مخمصے کا شکار ہوں کہ طویل تحریر لکھ بھی لوں اور میگزین میں جگہ نہ پاسکے ؟چونکہ میری تحریر آنے والے انتخابات کے مطابق ہے اس لئے میں کسی دوسرے ماہ کے انتظار کا متحمل بھی نہیں ہوسکتا۔
آخر میں ،میں تمام میگزین اور فورم کی انتطامیہ کی انتھک کوششوں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کی وجہ سے ہمیں ہر ماہ ایک مفید کتابچہ پڑھنے کو ملتا ہے
اللہ جی تمام ممبران کو صحت وتندرستی کے ساتھ طویل کامیاب زندگیاں عطا فرمائیں آمین
بہت بہت شکریہ برادر میں تو خود حیران تھا کہ اس بار آپ کہاں غائب مطلب آپ کی کوئی تحریر میری نظر سے نہیں گزری لیکن آپ نے جیسے کہ اوپر لکھا کہ آپ کی تحریر شامل نہیں ہوئی ؟؟؟؟
بھائی بے حد معذرت کہ اس بار ضیا بھائی اور سفیان بھائی کی تحریر بھی کچھ میری کوتاہی کی وجہ سے شامل نہیں ہوسکی جنہیں ہم نے اگلے شمارے کے لئے رکھ لیا ہے لیکن آپ کے حوالے سے کوئی تحریر واقعتا ہمیں نہیں ملی بہرحال اور چیک کرلیا جائے گا کہ اگر آپ نے تحریر بھیجی تو وہ کہاں گئی یعنی ای میل کہاں گئی اور میرا خیال ہے کہ اس وضاحت کے بعد آپ طویل مضمون کو فوری فائنل کرکے ہمیں روانہ کردیں گے انشا اللہ تعالی اور ایک عدد پی ایم بھی ہمیں ارسال فرمادیں کہ سند کے طور پر کہ آپ نے ای میل روانہ کردی ہے ۔
پولنگ میں ناموں کی تبدیلی کی وجہ سے کوئی غلطی نہیں بلکہ جو نام آپ دیکھ رہے ہیں پولنگ میں وہ ان کے بھائی کا نام تھا اور انہوں نے اس میل آئی ڈی سے ہمیں آرٹیکل روانہ کیا تھا لہذا واضح نہ ہونے کے سبب یہی نام گیا لیکن بعد میں وضاحت کے بعد صفحات میں تو تبدیل کردی گئی لیکن ووٹنگ میں نہیں ہوسکی اس چیز کا قصہ یہی ہے اور کچھ نہیں ۔
آپ کے میگزین کے لئے ہمیشہ ساتھ دینے کا ہم پوری میگزین ٹیم دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہے اور انشا اللہ تعالی مستقبل میں اس طرح کی چھوٹی چھوٹی کوئی بھی بات آپ کے اور ہمارے ساتھ میگزین کے ساتھ جڑے رہنے کو متاثر نہیں کرے گی اللہ کے حکم سے انشا اللہ تعالی ۔
جزاک اللہ میرے بھائی خوش رہو
رائیڈر بھائی رپلائی دینے کا شکریہ
میں نے اپریل کے مہینے کےلئے جو تحریر ارسال کی تھی اُس میں ایک کہانی تحریر کرکےارسال کرنے کی بھی اجازت چاہی تھی جس کا جواب مجھے موصول ہوگیا تھا"میرے ان باکس "میں ادارہ کی جانب سے میل موجود ہے اگر چاہئے ہوگی تو آپ کو فارورڈ کر دوں گا۔
لیکن اس مرتبہ الیکشن تحریر کی وجہ سے کہانی کا ارادہ تو فلحال مسترد کر دیا ہے ۔
اب پوچھنا یہ تھا کہ کیا میری سابقہ تحریر کو جگہ مل سکے گی یا پھر دوبارہ ارسال کروں اور کیا شاعری اور تحریر دونوں ایک ہی وقت میں میگزین میں جگہ پا لیں گی یا ایک فرد کی زیادہ تحریریں نہ ہوجائیں اس وجہ سے کوئی ایک ہی شائع ہوسکے گی۔
مہربانی فرما کر جواب ضرور دیجئے گا۔
تاکہ اگر دونوں ہی شائع ہوسکیں تو میں پچھلی "ماہ اپریل کے لئے تحریروں "کو بھی فارورڈ کر دوں ۔
Bookmarks