Really v nice sharing !!!
Bht acha design kia he!!!
Mjhe 1 step ki samaj nae ai bd me discus kro ga now i m on mobile.
Allah ap k chacho ko sehat yab kre !!
JazakALLAH
[CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
:yahoo:[/CENTER]
Bhai Thankx nehe Mara
Or kea Samjh nhee Aiaa? And Pasnd krny ka boht shurkia
سب سے پہلے جو بات آپ نے نوٹ میں کہی ہے اس کے لئے شکریہ
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور ٹیوٹوریل آپ نے بہت ہی عمدہ مرتب کیا ہے
کی لوگرز کے متعلق بہت ہی اچھی انفارمیشن دی ہے
مجھے اس چیز کے متعلق بالکل بھی علم نہیں تھا۔
آپ کے ٹیوٹوریل سے بہت سی چیزیں واضع ہو گئی ہیں۔
اور ان سے بچنے کے طریقے بتانے کا بہت بہت شکریہ
اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کے چچا جان کو صحت کاملہ عطا فرمائے
اور اس دنیا میں جتنے بھی مسلمان بیمار یا پریشان حال ہیں ان کی پریشانیاں دور فرمائے
اور سب کو دین حق کی سمجھ عطا فرمائے آمین
Abdul Rehman Bhai boht shurkia. Pasnd krny ka.
بہت عمدہ پاجی آپ نے تو کیلوگر کی بھی چابی کے متعلق آسان الفاظ میں بہت ہی بہترین لکھا
جزاک الله
بہت عمدہ پاجی آپ نے تو کیلوگر کی بھی چابی کے متعلق آسان الفاظ میں بہت ہی بہترین لکھا
جزاک الله
وعلیکم السلام
کمال
بہت بہت بہترین ٹیوٹوریل،
بہترین شئیرنگ،
ابھی جسٹ نظر ماری ہے،ویلے ہوکر جرور پڑھیں گے
نوٹ:جگت تھوڑی ڈھیلی ماریے گا
Bookmarks