بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
اور نہایت ہی مفصل ٹیوٹوریل مرتب کیا ہے
اتنی پیاری شئیرنگ کے لئے شکریہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور آپ سے گزارش ہے کہ اپنا کورس جاری رکھیں
اللہ آپ کو اپنا یہ کورس پایہ تکمیل تک پہنچانے کی ہمت اور طاقت دے آمین
w,salam....
bohat acha tutorial likha aap ne tafseel ke sath....
humaare saath share krne ka bohat shukrya....
shaad rahen....
Excellent Class Bro.
bundle of thanks.
سر آ ئی ا یم لیٹ
ا س پہلے ا یک بھا ئی نے سر چ ا نجن کی چا ر یا پا نچ کلا سز د ی تھیں میں کچھ ذ ا تی مصر و فیا ت کی بنا ء پر ا ن کی کچھ ا و ر کلا سیں ا ٹینڈ نہیں کر پا یا
یا پھر ا نھو ں نے کلا سیں نہیں کر و ا ئیں لیکن میں آ پ کی پو ر ی کلا سیں ا ٹینڈ کر نا چا ہتا ہوں یہ آ پکی گیا ر ہو یں کلا س ہے با قی کا لینک مل جا تا تو نو ا ز ش ہو گی جنا ب کی
ا سے بند مت کر نا ا س جیسی آ ن لا ئن کلا سو ں کی ا ہمیت ہم جیسے لو گ ہی جا نتے ہیں
آ ئی لو یو بھا ئی کلا سیں بند مت کر ئیے گا با قی کلا سو ں کا لینک سا تھ سا تھ د ے دیا کر یں تا کہ نیو آ نے و ا لو ں کو آ سا نی ہو جا ئے
آپ کے قیمتی تھریڈ سے بہت سے دوستوں کو یقینا فائدہ پہنچے گا
جزاک اللہ
آپ سب کے قیمتی کمنٹس کا مشکور ہوں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واؤ۔۔ بہت عمدہ بہت عمدہ شئیرنگ
شئیر کرنے کا شکریہ
مشکور ہوں شہزاد بھائی آپ کا
وعلیکم اسلام
بہت ہی اچھا سلسلہ جاری ہے اور آپ نے بہت ہی محنت کے ساتھ یہ کلاس بھی تیار کی
جتنی تعریف کی جائے کم ہے
اپنا علم ہم سب کے ساتھ شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
خوش رہیں
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بہت شکریہ درویش برادر
Bookmarks