السلام علیکم
اُمید ہے آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز اور وزٹرز ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہونگے
آج سے آلموسٹ ایک ماہ قبل آئی او ایس اور انڈرائیڈ کی مشہورِزمانہ کمپنی
گیم لوفٹ نے آئی او ایس اور انڈرائیڈ کیلئے آفیشل آئرن مین گیم ریلیز کرنے کا اعلان کیا تھا
ابھی چند گھنٹے قبل ہی اسے گوگل پلے پر ایڈ کر دیا گیا ہے
میں نے دیکھا تو فوراً ڈاونلوڈ پر لگا دیا
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/Screenshot_2013-04-25-21-37-37_zpsf5ec3649.png[/IMG]
مزے کی بات یہ ہے کہ یہ گیم بالکل فری ہے
اور اسے آئی او ایس طرز پر اونلی اے پی کے فارمیٹ میں رکھا گیا ہے
اب یہ گیم دنیا بھر میں کہیں بی گوگل پلے سے ڈاونلوڈ کی جا سکتے ہے
Bookmarks