بہت خوبصورت اور مفصل تھریڈ۔
مگرساتھ میں اگر یہ بھی ایڈ کر دیتے کہ کسٹم رام انسٹال کرنے کی ضرورت کیوں پڑتی ہے ، تو تھریڈ کو چار چاند لگ جاتے ۔۔
دعائیں بہت ساری
بہت خوب جہانگیر بھائی
ویلڈن
کسٹم روم کو فلیش کرنے کا اس سے آسان فہم اور سادہ ٹیوٹورئیل شائد ہی کوئی لکھ پائے
اُمید ہے بہت سے ممبرز کو اس سے فائدہ ہوگا
جزاک اللہ
Bookmarks