واہ عدیل بھائی ۔۔۔گریٹ ۔۔۔
Nice
Shukria bhai jan
subhan Allah
Shukria bhai jan
ویلڈن
بہت ہی پیارا ڈیزائن
شکریہ
Wow Adeel bhai great work...
But poetry ki thori explanation bhi bata den hum jeso ko aasani hogi.
Share karny ka shukriya.
Dil Shah Bhaiiiii Bohat Acha Design Bnaia Ha ApNy
Bohat Shuriyaaaa Etni Achi Designing Hamaray Sath Shair Karnay K Laiyyyy
Khuuush Rahien Sada a
گریٹ عدیل بھائی
ویلدن
سلیس بھی کر دیتے تو کیا ہی بات تھی
یہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی فارسی کی ایک بہترین پویٹری ہے جس کا مطلب ہے۔
تو غنی از ہر دو عالم من فقیر
روز محشر عذر ہائے من پذیر
در حسابم را تو بینی نا گزیر
از نگاہ مصطفے پنہاں بگیر
علامہ اقبال بارگاہ الہٰی میں التجا کر رہیے ہیں
تو دونوں عالم سے بے نیاز ہے اور میں ایک عاجز سوالی ہوں
روز قیامت میری ایک عرض قبول کر لینا
اگر میرا حساب نامہ اعمال دیکھنا بڑا ہی ضروری ہے تو
برائے مہربانی حضور ؐ کی نگاہوں سے بچا کر حساب کرنا
مطلب یہ کہ میں گناہ گار اُمتی ہوں میں اپنے نبی کے سامنے شرمند گی سے بچ جاؤں
اور حضور کو میری وجہ سے تیرے دربار میں اور دیگر انبیا کے سامنے شرمندہ نہ ہونا پڑے
اس لئے مجھے ایک طرف ہٹا کرتنہائی میں حساب کتاب کرنا
Bookmarks