آپ نے جو میرے آرٹیکل پر تصویر لگائی ہے وہ دیکھ کر مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے میں نے سب سے الگ ہی کوئی آرٹیکل لکھ ڈالا ہو۔
ہا ہا ہا
کیا آپ کو بھی ایسا ہی لگتا ہے۔؟
اپنی رائے ضرور دیجئے گا اور اگر میرا مضمون اچھا نہ بھی ہو تو بھی اپنی رائے اس پر دیجئے گا میں انتظار کروں گا آپ کے کمنٹز کا۔
Bookmarks