السلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے تمام معزز ارکان کو آداب
دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ سیکشن نیا ہے۔۔
میں اسکا جائزہ لے رہا تھا تو معلوم ہوا کہ یہاں لانچرز یا تو بہت پرانے پڑے ہیں یا پھر ایکسپائر ہو چُکے ہیں۔۔
لہذا میں نے سوچا کہ ایک ہی جگہ پر تمام مشہور لانچرز کا سامان کر دیا جائے
جن نیو انڈرائیڈ یوزرز کو لانچرز کا نہیں پتا انہیں مختصراً بتاتا چلوں کہ جیسا نوکیا سمبیان سیٹس میں تھیمز اپلائی کرتے تھے تو سیٹ کا حلیہ ہی بدل جاتاتھا۔۔اسی طرح کئی امیزنگ تھیمز انڈرائیڈ او ایس پر موجود ہیں۔۔لیکن انہیں ڈائریکٹ اپلائی نہیں کیا جا سکتا۔۔
اس کے لئے ایک خاص "ایمولیٹر" چاہیئے جو کسی بھی تھیمز کو انڈرائیڈ سیٹس پر اپلائی کرتا ہے۔۔اس "ایمولیٹر" کو اصطلاح میں لانچر کہا جاتاہے۔۔یعنی اگر اپنے سیٹ میں مختلف کسٹمائزیشن کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ایک لانچرکی لازمن ضرورت ہوگی
اس وقت انڈرائیڈ مارکیٹ میں کئی ایک لانچرز موجود ہیں۔۔
لیکن ان میں سے جو بہت مشہور ہیں وہ گنے چنے ہی ہیں اور آج میں انہی کو آپ سے شئیر کرنا چاہتا ہوں
آیئے دیکھتے ہیں کہ انڈرائیڈ مارکئٹ میں کون سا لانچر کتنے پانئ میں ہے
Bookmarks