[attach]
[/attach]
[attach]
[/attach]
Hmm
بہت خوب جناب
ورب کی فارم اور بناوٹ کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے کا شکریہ
Thanks
Mehrbani bhai jan hosala afzai ka bajli ki vajha se class rozana parhane main mushkal aa rahi hae main Inshalla 2000 ke lag bhag mazeed verbs ki forms write karon ga is k sath mokamal angrazi ka course
میرا خیال ہے کہ 200 ورب کی چاروں فارم بمعہ معنی کے ساتھ شئیر کریں
پھر ان ہی ورب کو انگلش کی کلاسس میں استعمال کر کے ہمارے ساتھ شئیر کریں تو بہت بہتر رہےگا
ویسے جس طرح آپ نے پلان کیا ہے وہ بھی ٹھیک ہے مگر بہتر نتائج کے لیے یہ طریقہ بہتر ہے
آپ جیسا مناسب سمجھیں
آپ کی مذید شئیرینگ کا انتظار رہے گا
بہت خوب جناب
ورب کی فارم اور بناوٹ کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے کا شکریہ
like u
boht boht shukrya
nice bro
Good
Very nice
Bookmarks