It'll be helpful for many patients
It'll be helpful for many patients
Jazak' Allah
nice info....
السلام علیکم
آپکی شئرنگ کا بہت شکریہ، دارچینی انسانی صحت کیلئے ایک بہت فائدہ مند غذا ہے لیکن اس میں ایک انتہائی
تکلیف دہ اثر بھی پایا جاتا ہے جس سے بہت سے لوگ نا واقف ہیں البتہ یہ ہر شخص کیلیئے نقصان دہ نہیں، لیکن
یہ نقصان دہ کب اور کب نہیں اور کس کیلیئے ہے اور کس کے لیئے نہیں؟ تو یہ کچھ کہا نہیں جاسکتا کسی کو
بھی کسی وقت بھی اسکا الٹا اور انتہائی تکلیف دہ اثر ہو سکتا ہے، اسکا برا اثر یہ ہے کہ اس سے منہ کا السر
ہو سکتا ہے خواہ بہت تھوڑی بھی استعمال کی ہو، اسلیئے اگر اسکو استعمال کرنے سے زبان یا مسوڑہوں میں
تکلیف محسوس ہو تو اسکو فورا ترک کردی جائے ورنہ یہ تکلیف بہت تیری سے منہ میں پھیل جائگی اورپھر
کھانا کھانا تودرکنار، پانی پینا بھی مشکل ہوجائگا، یہ بات میں اپنے ذاتی تجربہ سے بتا رہا ہوں۔
اسکے علاوہ اور بھی بہت خطرناک اثرات اس سے ہو سکتے ہیں اسلیئے اسکو استعمال کرنے سےپہلے اچھی
ظرح سے تحقیق کرنی ضروری ہے۔
مزید تفصیلات کیلئے گوگل پر اسکے سائٹ افیکت پڑھے جاسکتے ہیں۔
فرخ عابدی
mara nabi na kaha hai ka aur quraan na kaha hai ka Shahad main shafa hai
Good Shairing
Very good info thanks for share
nice
nice information
Bookmarks