السلام و علیکم دوستو!کسی بھی ویب سایٹ کا معیار جاننے کیلیے اسکی عالمی درجے بندی کو دیکھا جاتا ھے-آج میں ایسی ہی ویب سایٹ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں-بس آپ نے کرنا یہ ھے کھ آپ نے جس ویب سایٹ کی رینکنگ معلوم کرنی ھو اسکا ایڈریس میری دی ھوئی ویب سایٹ مین داخل کریں۔اس سے نھ صرف آپکو رینکنگ پتا چلے گی بلکھ اسکی لنکنگ سایٹس بھی پتا چلیں گیں۔۔
link: http://www.alexa.com/
میں یہ تھریڈ زارا آپی کو ڈیڈیکیٹ کرنا چاھوں گا جنہوں نے اس فورم کے ترویج کیلیے بہت محنت کی--
--آپکی آراہ کا انتظار رھے گا
Bookmarks