وعلیکم السلام
اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی شاندار میگزین ہے۔اور
اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی اعلی ڈئزائننگ ہے۔
میری طرف سے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو اتنے اچھی میگزین کے لیے
Tanveer Hassan :-: حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ
Professor Tauseef Gilani :-: حضرت سلیمان علیہ السلام
Sufyan Qasmi :-: سید نا امیر معاویہ
Abdur Rehman :-: حضرت مریم علیہ السلام
Ghulam Rasool :-: ماہ رجب
Shahid Rasool :-: میرا آئی ٹی دنیا تک کا سفر
وعلیکم السلام
اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی شاندار میگزین ہے۔اور
اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی اعلی ڈئزائننگ ہے۔
میری طرف سے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو اتنے اچھی میگزین کے لیے
Umda Work ....
اسلام و علیکم
نیٹ رائڈر برو میرا نام پولِنگ میں کیسے آے گا؟
Allah Bada Hy
Mobilink pe free net kese use hota hai?
W/Salam
Dear Net Rider Sir , Masha Allah ITD Magzine To Professional Magzine Hai
آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ، الحمدللہ ۔۔ اللہ پاک کا لاکھ لاکھ کرم ہوا کہ ہم سب کی انتہائی مصروفیات کے باوجودبھی ہم آئی ٹی دنیا میگزین کا ماہ جون کا شمارہ بروقت آن لائن کرنے میں کامیاب رہے اور نا صرف شمارہ بلکہ ایک بہترین شمارہ ، انتہائی بہترین تحاریر سے مزین شمارہ ۔۔
تمام احباب نے بہت محنت ، خلوص اور محبت سے لکھابہت بہترین لکھا ۔ میں تہہ دل سے آپ تمام کا مشکور ہوں کہ آپ سب نے اپنے قیمتی وقت میں سے آئی ٹی دنیا میگزین کے لئے وقت نکالا اور اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اتنے بہترین آرٹیکلز وغیرہ لکھے۔۔۔
اس کے ساتھ ساتھ میگزین پیج ڈیزائن کرنے والے دوستوں کا بھی تہہ دل سے شکریہ کہ انھوں نے اتنے خوبصورت ڈیزائن تیار کیے۔۔
Bookmarks