اعجاز بھائی بہت ہی اچھے طریقے سے آپ نے اسٹیپ بائی اسٹیپ سیکھا دیا ہے جب ہمارے پاس یہ والا فون ہوگا تو ہم بھی ٹرائی ماریں گے
ورنہ آپ جیسے دوست کی خدمات حاصل کر لیں گے
ہاں سوفٹ وئیر ڈاون لوڈ کر لیا ہے
یعنی
آدھا کام تو ہو گیا
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
walikum asalam
EXcellent thread dear brother
buhat hi mehnat say aap nay na sirf thread banaya balkey ek ek step ko wazahat say bayan kiya
hum sab k sath share karney ka buhat buhat shukreya
kush rahen
بہت ہی بہترین،۔۔۔۔۔۔۔اس سافٹ ویئر کی مدد سے میں اپنی دو مختلف آئی ڈیوائسس میں سافٹ ویئر، یا گیمز وغیرہ کا ڈیٹا منتقل کرتا ہوں۔۔ بہترین سافٹ ویئر ہے۔۔ جیل بریک کے بغیر بھی آپ اس میں گیمز کا ڈیٹا۔۔۔۔جس میں ان لمٹیڈ کوئنز وغیرہ ہو کر سکتے ہیں۔۔
Bookmarks