کوئی سے بھی اینویڈیا کارڈ کا ڈرائیور ڈاونلوڈ کریں۔
بسم الله الرحمن الرحيم
آج میں آپ کے لئیےایک ایسا طریقہ لایا ہوں جس سے آپ اینویڈیا(Nvidia)کے کوئی سے بھی کارڈ کا ڈرائیور ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔
اس کے لیے آپ کو بس جاوا انسٹال کرنا پڑھےگا اُس کے بعد یہ ویب سا ٴٹ آپ کا اینویڈیا کارڈ ڈیٹیکٹ کر کے آپ کو ڈ را ئیور دیدےگی۔
آپ کی ونڈوذ ایکسپی ہو یا سیون، وسٹا ہو یا ایٹ، 32-bit ہو یا64-bit آپ کو آپ کی ضرورت کے مطابق اس طریقے سے ڈرا ئیور ملجا ۓ گا۔ إنشاٴالله
نیچے دیۓ گۓپہلے لینک سے جاوا ڈا ٴونلوڈ کر کےانسٹا کریں۔
اُس کے بعد اینویڈیا والے لینک پر جائیں.
اور اسکرین شوٹ پر عمل کریں۔
java
Nvidia
Bookmarks