وعلیکم السلام
بہت دلکش جوابات
آپ کے جوابات ترتیب دینےکا طریقہ اگلے انٹرویورز کے لیے بہت فائدہ مند ہوگا
شیطان کی ٹوٹی
اب تو میں بہت شریف جینٹل مین بن گیا ہوں
ایک راز کی بات بتاؤں؟
تنویر نے بھی بہت اچھا انٹرویو دیا پچھلا،
پر آپ کا انٹرویو کافی منفرد ہے اور پڑھنے میں بھی مزہ آرہا ہے،آخر شروعات جو ہمارے ٹمی تنویر نے کیں
اس کے ساتھ ہی مجھے دیجیے اجازت اللہ حافظ
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
امیج کوالٹی پر ذرا اثر پڑا لیکن آپ کی جان چھوٹ گئی
اسی لیے میں ہی ہی ہی کرتا ہوں جی
ویسے بھی میرے جیسا بندہ ہر وقت مسکرانا ہی بہتر سمجھتا ہے، جیسے یہ
آپ کو انٹرویو میں کافی تنگ کیا، امتحانی سوالات کے جوابات پاکر آپ کی قابلیت کا بھی پتا چلا، آپ کے بارے میں کافی معلومات حاصل ہوئیں اور خصوصا جوابات پڑھ کر تو بڑا مزا آیا اور سوالات کے نئے نئے انداز دیکھنے کو ملے
چونکہ ایک ماہ ہی کسی بھی انٹرویو تھریڈ کو اوپن رکھا جا سکتا ہے، اور اس تھریڈ کو بھی پورے تیس دن اوپن رکھا گیا ہے، اس لیے اب آپ کو چھٹی دی جاتی ہے
انٹرویو کے دوران کسی ممبر کو کسی ممبر کی کوئی بات اچھی نہ لگی ہو تو اگنور نا بھی کریں تو چلے گا
اس کے ساتھ ہی تھریڈ کو کلوز کیا جاتا ہے
بہت بہت شکریہ
زارا یکم یکم دوم
Bookmarks