wah bht he aalaa
wah bht he aalaa
جی بالکل اتنی اچھی ڈیڈیکشن اور اتنی محنت پہ دعوت تو بنتی ہے
اور اب آپ خود ہی دیکھ لیں کتنے امیدوار بن گئے دعوت کے ۔۔۔
اور جی میں نے ہامی بھر لی میں تو حاضر ہوں آپ کو دعوت کے مینو کے لیے اچھے سے اچھا آئیڈیا دینے کے لیے ۔۔۔
اگر آپ کو اور بھی مدد چاہیئے تو میں تمام ممبران کی طرف سے مینو پیش کر دوں گی ۔آگے ارینج کرنے کا چھوٹا سا کام آپ خود کر لینا
ٹھیک۔۔۔ اب شکریہ کہہ کے مجھے شرمندہ نہ کیجئے گا ۔
Walaikum Salam......
Ver Nice bro....
اب آپ کو کیسے شرمندہ کریں ۔۔ چلیں میری طرف سے آپ سب کو دعوت ہے دس ، پندرہ ، بیس ، پچیس ۔۔۔ کتنے دن کھاؤ گے آپ لوگ۔۔ میں اگلے چھ آٹھ دن میں کمپنی میں کام کا ورک لوڈ کم ہوجائے گا تو یوں کرتے ہیں بارہ تاریخ سے لے کر دس ، پندرہ ، بیس جتنے دن کہو میری طرف سے لنچ کی دعوت ہے۔
ایڈریس نوٹ کرلیں آپ سب۔
فجا نہاری ، پائے ، ککڑ چھولے سیون اسٹار ہوٹل۔
مین چوک شاہ بیگ لین لیاری کراچی۔
بس جی یہ ہوٹل میں نے بکنگ کروالیتا ہوں اب آپ لوگ آؤ گے بھی اتنی دور سے تو آرام سکون سے رہو بس ساتھ کاٹن یعنی روئی کافی مقدار میں لانا وہ کان میں رکھنی ہوگی نا یہاں ہلکی پھلکی فائرنگ وغیرہ ہوتی رہتی ہے۔تو آپ لوگ سکون سے کھانا کھا سکو کان میں روئی ٹھونس دینا ہاں کوئی بڑا دھممم کرکے دھماکہ ہوتو ڈرنا نہیں یہ بھی یہاں ہو ہی جاتا ہے ہاں اگر دھم دھما دھم دھم کرکے ہوں تو برائے کرم اپنے اپنے کمروں میں جاکر بیٹھ جائیے گا۔
امید ہے ایڈریس اور حفاظتی اقدامات اور انتظامات اچھی طرح سمجھ گئے ہوں گے آپ سب۔۔۔
تو پھر میں انتظار کررہا ہوں ۔۔
کون کون ہے جو مجھ سے دعوت کھانا چاہ رہا ہے سامنے تو آئے اب۔
واہ جی واہ
اتنی دریا دلی۔۔۔
اور آپ نے دعوت ہمیں دینی ہے تو جگہ اور مینو کا بھی ہم ہی فیصلہ کریں گے
اور اس دعوت کا فیصلہ تو غالب اعوان ہی کریں گے اب ۔۔
نہیں تو کچھ من چلے آپ کی بتائی ہوئی جگہ پہ پہنچنے کے لیے بھی تیار ہو گئے ہونگے۔۔
مجھ سمیت کسی کو بھی یقین نہیں آ رہا ہوگا کہ آپ نے دعوت پہ بلانے کی ہامی بھر لی ۔۔۔
خطرناک ہامی ۔۔
اتنا تردد کرنے کا شکریہ
very nyc dedication , ,
buhat acha design or shaayeri to kamal ki hai sir
boht aachy..
Bookmarks