Professor Tauseef Gilani :-: حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ
Tanveer Hassan :-: حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ
Ghulam Rasool :-: ماہ رمضان المبارک
MERYAM:-: رب کی پکار
bohat e khobsorat sharing brother
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔
بہت خوب صورت ،کامل و بہترین میگزین۔۔۔
تمام لکھوارو کو شکریہ۔۔آداب۔۔۔
بہت بہت شکریہ نیٹ رائیڈر بھائی اور شہزاد بھائی۔۔۔ایک مشکل کام کو آپ لوگ سرانجام کر رہے ہیں ،آپ دونوں کیلئے نیک خواہشات۔۔۔۔۔
اللہ پاک عزوجل آپ دونوں کی ہر شرعی خواہشات پوری کریں آپ دونوں کو ہر موڑ پر کامیابی عطا کر دیں۔۔
میگزین پڑھ کر بہت اچھا،،،بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔۔۔۔
آج ہمارے ہاں پہلا روزہ تھا اسلئے صبح مکمل نہ پڑھ سکا۔۔
ابھی وقت ملا۔۔پڑھنے کا۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ۔۔۔
جزاک اللہ۔۔۔
توصیف گیلانی نے بہت خوب لکھا ہے،،بہت اچھا لگا۔۔
باقی تما م بھی بہت اچھا لگا۔۔
خاص کر شہزاد بھائی نے جو لکھا ہے۔۔
ایک بات بہت اچھی کگی ہم بازاروں میں گھومتے ہیں رمضان میں صرف شاپنگ ہی کر رہے ہے۔۔۔
بس کیا کریں بھائی۔۔اللہ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق دیں۔۔آمین۔۔۔
Last edited by *Black*Beauty*; 10th July 2013 at 11:00 PM.
ماشاءاللہ بہت ہی پیارا اور خوبصورت میگزین تیار کیا ہے
بہت بہت شکریہ عمران بھائی
میں تمام میگزین ٹیم کا شکر گزار ہوں جن کی بدولت اتنا اچھا میگزین ملا۔
ابھی سرسری نظر ہی ڈالی ہے انشاءاللہ تفصیلی ریپلائے جلد ہی پیش کروں گا
اللہ سب دوستوں کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
۔
Last edited by Abdul Rehman44; 10th July 2013 at 07:09 AM. Reason: ڈپلیکیٹ
boht umdah sharing hai
hmmmm
boht achyy.. JazakAllah
**********
Last edited by Derwaish; 13th July 2013 at 12:44 AM. Reason: use less post don,t do it again
Bookmarks