آپ سب دوستوں کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
Professor Tauseef Gilani :-: حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ
Tanveer Hassan :-: حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ
Ghulam Rasool :-: ماہ رمضان المبارک
MERYAM:-: رب کی پکار
آپ سب دوستوں کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
Meri janib se buhut neek tamnaye sare magazine team ke liye
Khooobsurat Magzine...
Ramzan Special Magazine bohat acha raha...
or team ne bohat mehnat se tayar ki hay...
tamam dosto ko ramzam mubarak ho...
Nice Job
بہت اعلی
razamustafa76@itdunya.com
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے تو اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں اس گونا گون مصروفیات کے باوجود اللہ پاک نے ماہ جولائی کا شمارہ آن لائن کرنے کی توفیق عطاء فرمائی۔۔
اس کے بعد میگزین میں حصہ لینے والے تمام بہن بھائیوں ، دوستوں کا دلی شکریہ کہ ان کی بدولت اتنے بہترین مضامین ہمیں ملے اور اتنا بہترین شمارہ آج ہم سب کے سامنے ہے۔
تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں میگزین ٹیم کا خصوصا نیٹ رائیڈر بھائی کا کہ جن کی خلوص ، محبت ، محنت اور لگن کی بدولت یہ میگزین کا سلسلہ جاری ہے امید ہے یہ سلسلہ اسی آب و تاب کے ساتھ جاری رہے گا ان شاء اللہ
ایک بار پھر میگزین میں حصہ لینے والے تمام دوستوں کا دلی شکریہ۔۔ اللہ پاک آپ سب کو بہتر جزائے خیر سے نوازے۔۔ آمین
Bookmarks