السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
دوستوں آج عید کے ساتھ ساتھ آئیڈیل بوائی کے لیے تو ڈبل ڈبل عید ہے چونکہ عید کے دن اس کی سالگرہ کا دن ہے
آئیڈیل بوائی کو ڈھیروں عید کی خوشیاں مبارک ہوں ساتھ ہی ساتھ سالگرہ کا دن بھی بے حد مبارک ہو
اللہ پاک ہر سال اس کے لیے یہ دن خوشیوں بھرا لائے
آمین
[IMG]http://www.bunspace.com/static/***********/2862/Happy20Birthday20420snag.gif[/IMG]
تھریڈ ترتیب دینے میں ظہیر مشوری اور اختر مشوری کے تعاون کا بے حد شکریہ
Bookmarks