Professor Tauseef Gilani :-:کالا باغ ڈیم کی تعمیر؟مجرمانہ غفلت یا مجبوری
Tanveer Hassan :-: محبت
Mujtaba Malik :-: چھ ستمبر تحفظ پاکستان کی جنگ
Hafiz Muhammad Fasih ud Din :-:ضروری پیغام
Waqee Haidar :-:کھانے کی چیزوں کے فوائد ، حیرت انگیز معلومات
M Irfan Nashter :: جاہلیت ، بےروزگار اور مہنگائی
Sufyan Qasmi :-: علم کی فضیلت
بہت خوب بھائی جان زبردست
جزاک اللہ
بہت بہت شکریہ نیٹ رائیڈر بھائی ہم تک خوبصورت انداز میں میگزین پہونچانے کا
انشا اللہ پڑھکر بتائینگے میگزین کہ بارے میں کہ کیسا لگا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بے حد شکریہ طاہر بھائی پسند کرنے کا دعائوں میں شامل دعا رکھئے گا اور آپ کا نام پولنگ میں اس لئے ڈالا تھا کہ وی آئی پی رینک ریموو ہونے والا ہے اگر آپ دوبارہ وی آئی پی منتخب ہوگئے تو پھر آپ کا نام ہٹادیا جائے گا کیونکہ رائٹر آف دی منتھ کا رینک نارمل ممبرز کیلئے ہے امید ہے آپ برا نہیں منائیں گے شکریہ
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ویری نائس نیٹ رائیڈر بھائی! تمام لکھاریوں نے تو محنت کی ہی ہے لیکن سب سے زیادہ یقینا آپ ہی محنت کرتے ہیں اتنے خوبصورت انداز میں میگزین پیش کرکے
اللہ پاک یونہی میگزین کا سلسہ قائم رکھے
آمین
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
w/salam
sir har kisi ne mehnat ki he
lekin jo mehnat ap karte hen lawjab
mehnat hoti he itni bari paresentation aur tarteeb de kar pesh karna bohat bohat shukriya
sir apka
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے تو اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں کہ اس مصروف ترین دور میں بھی ہمیں آپ بھائیوں کا ساتھ میسر رہا اور اتنا خوبصورت شمارہ ہم سب کے سامنے ہے۔۔
تمام لکھاریوں کا دلی شکریہ ادا کرتا ہوں ، تمام تحاریر ایک سے بڑھ کر ایک ہیں ۔ بہت اعلیٰ اور میعاری تحاریر ۔۔۔
آئی ٹی ڈی منیجمنٹ کی طرف سے ونر رینک کی صورت میں حوصلہ افزائی کا کا ایک بہترین فیصلہ اور تمام ممبرز کے لئے نادر اور مستقل موقع کہ وہ یہ رینک حاصل کریں۔۔
رائیڈر بھائی کا تہہ دل سے شکریہ کہ انھوں نے اتنا بہترین میگزین ڈیزائن کیا۔۔
اللہ پاک آپ سب کو ہر ہر خوشی نصیب فرمائے۔۔ آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔
بہت خوبصورت ،انفورمیٹیوو و بہترین میگزین۔۔۔
میں تمام میگزین ٹیم کا شکر گزار ہوں جن کی بدولت اتنا اچھا میگزین ملا۔
بہت بہت شکریہ۔۔۔
جزاک اللہ۔۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تنویر بھائی آپ کے حوصلہ افزا ریمارکس کا بہت بہت بہت شکریہ بھائی ڈیزائن کی اہمیت اپنی جگہ مگر جو آرٹیکلز ہوتے ہیں ان کی اہمیت اپنی جگہ اور آپ کا موجودہ آرٹیکل بے حد معلوماتی ہے میگزین کو سپورٹ کرتے رہنے کی درخواست ہے اپنے آرٹیکلز کے ذریعے انشا اللہ تعالی ۔
Bookmarks