Professor Tauseef Gilani :-:کالا باغ ڈیم کی تعمیر؟مجرمانہ غفلت یا مجبوری
Tanveer Hassan :-: محبت
Mujtaba Malik :-: چھ ستمبر تحفظ پاکستان کی جنگ
Hafiz Muhammad Fasih ud Din :-:ضروری پیغام
Waqee Haidar :-:کھانے کی چیزوں کے فوائد ، حیرت انگیز معلومات
M Irfan Nashter :: جاہلیت ، بےروزگار اور مہنگائی
Sufyan Qasmi :-: علم کی فضیلت
Thanks ITD
السلام علیکم
ستمبر کا شمارہ پڑھا پڑھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی
سب سے پہلے تو میں نیٹ رائیڈر بھائی کا شکریہ ادا کرتا ہوں
کہ جن کی بدولت ہمیں ایسا وی.آئی.پی میگزین پڑھنے کو ملا .
ماشا اللہ سب بھائیوں نے بہت اچھا لکھا ہے .
حافظ صاحب کا " ایک ضروری پیغام " بہت زبردست رہا
ایسا نہیں کرنا چاہئے سب مولویوں کا ایک جیسا نہیں سمجھنا چاہیے.
اس کے بعد شہزاد بھائی کا حج اور عمرہ کے کے بارے میں بہت زبر دست
معلومات شکریہ شہزاد بھائی .
طاہر بھائی کا نے بھی بہت اچھا لکھا ہے .
عرفان بھائی نے بہت خوب تحریر لکھی ہے جاہلیت ،بے روزگاری کے بارے میں
واقی ہمیں اس کے بارے میں سوچنا چاہئے.
سفیان بھائی کی علم کی فضیلت کی کیا بات ہے .
عامر بھائی کی بوڑھے کی التجا بھی بہت پیاری ہے .
حاسیب بھائی کا زارا فوٹو اس کی تو کیا ہی بات ہے
واقی حاسیب بھائی مزہ اگیا .
اور وقیع بھائی کی حیرت انگیز معلومات نے تو واقع حیران کر دیا
اور سب سے بڑھ کر جو خوشخبریاں ہیں ان کے لئے تو میں منیجمنٹ کا بہت شکر گزار
ہوں جنہوں نے اپنے ممبرز کے لئے اتنا بڑا انعام رکھا اس سے مجھ جیسوں کو
بھی چانس ملے گا اگے بڑھنے کا .
آخر میں شاہد بھائی کو رائٹر آف دی منتھ بننے پر مبارک باد
Last edited by Shehzad Iqbal; 11th September 2013 at 09:51 PM. Reason: فونٹ درست کیا گیا
Assalam O Alaikum
September ka magazine parha masha Allah bahut payara likha hay sab doston nay
wow itna payar magazine maza agaya
net bhai ka thanks jis nay itna acha magazine hamien dia
بہت بہت مہربانی اس دفعہ کا میگیزین بہت زبردست اور جو رینکز والا آئیڈیا وہ تو بہت ہی زبردست ہے اس سے ممبرز میں اور حوصلہ پیدا ہو گا مزید اچھا لکھنے کا
Bookmarks