عید مبارک
عید مبارک
NADAN LARKI
mashallah.... aap ki choice bari zabardast hai........ Carry on........
well saidLucky Noor said:
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Buhat He Aala
Hello
[B] [FONT="Comic Sans MS"]
A
R
M
A
N
[/FONT][/B]
Assalamualikum
Bahutt Achchi Sahring Ki Hai....................ustad Ban Giya Hai
Mashallah Alieh.......good Keep It Up Nice Sharing In It Dunya.
Fi Ammanillah
Bohat Achey
aap ki choice bari zabardast hai
<<<>>>
خود جلوہِ حُسن ازلی ہو جاتا
پیتل سے میں سونے کی ڈ لی ہو جاتا
اگر اُس کی جگہ کرتا میں پرستش رب کی
اپنے زمانے کا میں ولی ہو جاتا
<<<>>>
<><><><><><><><><> ََِِِِِ
کہیں ایسا نہ ہو جاناں
کہ میرا عکس چپکے سے
تیری آنکھوں سے مٹ جائے
تیری جانب پلٹنے کا ہر ر ا ستہ
کہیں نہ بند ہو جائے
میری ہادوں کا ہر پنچھی
تمھارے ہاتھ سےنکلے‘فلک آباد ہو جائے
یا پھرآباد ہو جائے
میرا دل تمھارے سینے میں دھڑکنے سے مکر جائے
انا کی سبز ٹھنی کومیں خود ہی توڑدیتا ہوں
تمھارے واستے جاناں میں زد اپنی چھوڑدیتا ہوں
یہی ایک جواب سننا چاہتی تھی ناں!
یہی ضد تھی تمھاری ناکہ خود کہتی نھیں تھی تم
فقط میری زباں سے ہئ میرا اقرارسننا چاہتی تھی ناں‘
لوکہتا ہوں مری جاناں “مجھے تم سے محبت ہے“
سنو جاناں مجھے یہ اعتراف اب برملا ہےکہ
میرے رگ رگ میں خوں بن کےتو بہتی ہے
مری آنکھوں میں اک خواب حسین بن کےتو رہتی ہے
کہ مرےجسم کا ہر ایک حصہ اور سینے کی ہرایک دھڑکن
سبھی سانسیں یہ کیتی ہیں
مجھےتم سے محبت ہے
یہئ سچ ہے
"
"مجھے تم سے محبت ہے
<><><><><><><><><>
Nice Sharing......
Jazbati Sharing........Welldone Shaheen Bahi.......
Keep It Up.
nice sharing...
Don't Share outer links again, Should B bane next time... ITD Team
پڑھی نمازجنازے کی میری غیروں نے
ہم مرے تھے جن کے لیے وہ رہے وضو کرتے
اک نام کیا لکھا تیرا ساحل کی ریت پر
پھر عمر بھر حوا سے رہی دشمنی میری
Bookmarks