malikasif786 said:
how to post???????? What about post and why new members did not reply any post ?????????
نیو ممبر کی پوسٹ اور تھریڈ پر لمیٹ رکھی گئی ہے اس کے بعد چوبیس گھنٹے میں وہ اتنی پوسٹ کے بعد مزید پوسٹ نہیں کرسکتا ۔ یہ اسپیمنگ کو روکنے کا سبب ہے ، اور یہ تمام نیو ممبرز پر سیٹنگ رکھی گئی ہے ۔ جب آپ کسی تھریڈ پر کوئی ریپلائے کرتے ہیں تو وہ فوری آپ کو دیکھائی نہیں دے گی بلکہ وہ جائے گی موڈریٹر کے اپروول کے لئے جب وہ چیک کرلیں گے یعنی آئی ٹی دنیا ٹیم (موڈریٹر ، سپر موڈریٹر ، ایکسپرٹ) یہ ٹیم ہے چیک کرلیں گے اور اسے اپروو کریں گے تو وہ پوسٹ یا تھریڈ آپ کو دیکھائی دے گی امید ہے آپ کوکلیئر ہوگیا ہوگا اور کچھ معلوم کرنا ہے تو ضرور پوچھئے گا شکریہ ۔
Bookmarks