api fatima pencil fonts ko instal kron kese
ap ne fonts ko instal karna to nhi batya
me in ko inpage mein kese instal karon aour kese show hoga jis se
mein kam kar sakoon
HAROON FREED
KABIRWALA
api fatima pencil fonts ko instal kron kese
ap ne fonts ko instal karna to nhi batya
me in ko inpage mein kese instal karon aour kese show hoga jis se
mein kam kar sakoon
HAROON FREED
KABIRWALA
جو فونٹ میں نے آپ کو بتایا ہے وہ انپیج 3 میں استعمال ہوگا اس کے لیئے آپ یہ کریں
My Computer .......... Pher C main jayain
Pher Windows kay folder ko open karain us main FONT ka folder hoga us main yee font paste kardain.
اب آپ انپیج ورڈ پیڈ ،ایم ایس آفس سب میں چیک کرسکتے ہیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
فاطمہ میڈم یہ پنسل فونٹ بہترین ہے لنک کہاں ہے؟؟؟
Last edited by Net-Rider; 3rd October 2013 at 03:24 AM. Reason: Removed off topic line
فُل لنک الائو نہیں لہذا وہ نہیں مل سکتا ، واضح رہے کہ یہ تمام فونٹ ان پیچ تھری یا اس سے اوپر کے ورژن پر چل سکتے ہیں اور ان کو اپنے سسٹم میں ایڈ کرنے کا طریقہ فونٹ کو بہت آسان ہے ، فونٹ کو کاپی کیجئے اور ونڈوز کی ڈائریکٹری میں فونٹ نام کا فولڈر ہوگا اس میں پیسٹ کردیجئے ، لیجئے آپ کا فونٹ انسٹال ہوگیا اور اسے چیک کرنے کیلئے ان پیچ پر کچھ لکھ کر اور اس لکھے ہوئے کی سلیکشن لے کر فونٹ میں چلے جائیے اور وہاں سے سلیکٹ کرلیجئے شکریہ ۔
Bookmarks