rana-sajjad said:
iss se to phir sari usb slots close ho jayn gi?
یہ ایک ٹیکنیکل بات ہے آپ نے پوچھی ہے تو اس بات کے جواب سے پہلے یہ سوال بنتا ہےکہ کیا آپ کو اپنے سسٹم پر لگی ساری یو ایس بی پورٹس کا ایڈرس معلوم ہے
اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو صرف اسی پورٹ کا ایڈرس دیا جاسکتا ہے جس کو آپ بند کرنا چاہتے ہیں
اور
یہ ہی آپ کے سوال کا جواب بھی ہے
------------
اب آتے ہیں دوسری جانب اگر یہ فرض کر لیا جائے کہ آپ کے سسٹم پر ایک پرینٹر اور اسکینر بھی لگا ہو ا ہے جو کہ یو ایس بی پورٹ استعمال کر رہا ہے تو اس کو لگا کر جب آپ یہ ٹپ استعمال کریں گے تو وہ پورٹس بند نہیں ہو نگی باقی ہو جائیں گی
------
اب یہ کیسے ہو گا یہ بھی ایک ٹیکنیکل بات ہے
Bookmarks