This poll will close on 6th November 2013 at 05:25 AM
تمام ہی جیتنے والے ممبرز سے گزارش رہے گی کہ ان کے نام منیجمنٹ کو دے دئیے گئے ہیں انشا اللہ تعالی ونر رینک انہیں جلد از جلد مل جائیں گے کیونکہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ ونر رینک ہولڈر اپنے رینک کے بارے میں پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ آپ کو لگ گیا ہمیں کب لگے گا تو ایک ساتھ ہی تمام ونر کو رینک لگ جائیں گے منیجمنٹ کے پاس آپ کے نام پہنچ جاتے ہیں اس سلسلے میں یعنی ونر رینک کے سلسلے میں پریشان نہ ہوا کیجئے یہ وضاحت اس لئے ضروری سمجھی کہ آپ لوگوں کو پریشانی نہ ہو ۔ شکریہ ۔
مقابلے کا اوپر بتادیا ہے میں نے کہ یہ کلوز ہوجائے گا 6 نومبر کو لہذا جلد از جلد ووٹ کیجئے اور ریپلائے دیجئے بے حد شکریہ
Bookmarks