mehwish120 said:
voted to pakistan
lekin contest 2 mein muje winner rank nahi mila?
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سے کہنا چاہونگا کہ براہ کرم تھریڈ کو غور سے پڑھیے تو وہاں آپ کو لکھا ہوا مل جائے گا کہ ووٹ کرنے والے ہر ممبر کو نہیں بلکہ صرف 5 ممبر کو رینک ملنا ہے وہ بھی اگر صحیح جواب دینے والے ممبرز کی تعداد پانچ سے زیادہ ہوئی تو پھر قرعہ اندازی ہوگی ناموں کی اس کے بعد جیتنے والے یعنی قرعہ اندازی میں نام جن کے نکلیں گے وہ رینک کے حقدار ہونگے کہیں بھی یہ نہیں لکھا کہ آپ ووٹ کیجئے اور پاکستان جیت گیا تو جتنے بھی ممبرز نے ووٹ کیا ہوگا وہ سب رینک کے حقدار ہونگے امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا شکریہ ۔
propk said:
jis ko b vote dein chahay woh jeet b jaye toh humein kon sa rank milna hai afsos ki baat hai. Jhot hai saara jo jante hein itdunya admins ko inhe ko sarf rank milta hai humari toh koi qadar he ni. Kal pakistan ko vote diya par pakistan jeet toh gya par rank nhe milaaa.
ڈیئر برادر آپ نے مجھے پی ایم بھی کیا اور میں نے وہاں بھی آپ کو جواب دیا اور یہاں بھی آپ کا ریپلائے مٹا نہیں رہا تاکہ آپ کو کہیں یہ نہ لگے کہ یہاں کسی کو سنا نہیں جاتا تو آپ سے عرض ہے کہ بھائی آپ تھریڈ کو غور سے پڑھئے وہاں لکھا ہے کہ ووٹ کرنے والے تمام ممبر نہیں صرف 5 ممبر کو ونر رینک ملے گا اور وہ بھی اس طرح کہ جیتنے والوں کے ناموں کے درمیان قرعہ اندازی ہوگی اور پھر جو پانچ فائنلی نام نکلیں گے وہ رینک کے حقدار ہونگے امید ہے کلیئر ہوگیا ہوگا آپ کو اور رہی بات ایڈمن کے جاننے والوں کی تو ان مقابلے سے ایڈمن کا کوئی تعلق نہیں ہوتا اجازت کی حد تک ہوتا ہے باقی تمام چیزیں متعلقہ ٹیم ممبر آرگنائز کرتا ہے اور یہاں ایسا بھی نہیں کہ ہر جاننے والا رینک کا حقدار ہوجاتا ہے یہاں آپ سب ممبر ہمارے اپنے ہیں سب ہی جاننے والے ہیں لیکن قوانین جو اس مقابلے کے واضح کئے گئے اس پر چلنا ہوتا ہے ، آپ کی قدر دل و جان سے ہے بلکہ آئی ٹی دنیا کے ہر ہر ایک ممبر کی قدار دل و جان سے ہے بھائی ایسا نہ سوچنا کبھی بھی امید ہے آٖپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا اور جس غلط فہمی کی بنیاد پر آپ نے یہ ریپلائے پوسٹ کیا امید ہے وہ غلط فہمی دور ہوگئی ہوگی آپ کی جزاک اللہ ۔
Bookmarks