آئی ٹی دنیا ونر رینک جیتنے والوں کے نام
آپ پانچوں جیتنے والے ممبرز کو بہت بہت مبارک مقابلے میں حصہ لینے والے تمام ہی ممبرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، موبائل یوزر کی آسانی کیلئے کیونکہ امیج انہیں شو نہیں ہورہا یا ہیوی ہوجاتا ہے اس وجہ سے موبائل یوزر کی سہولت کیئے پھر یہاں بتانا چاہونگا کہ اس تھریڈ پر ووٹ کا آپشن دیا ہوا ہے پاکستان اور سائوتھ افریقہ ٹیم کے درمیان تیسرے ون ڈے میچ کو جو آپ سمجھتے ہو وہ جیتے گا اس ٹیم کو ووٹ کیجئے اور پھر تھریڈ پر ریپلائے اس ٹیم کا نام دے کر لازمی کیجئے اور بس ، مزید یہ کہ اس مقابلے میں ممبر کی رجسٹریشن کا تین ماہ پرانا ہونا ضروری ہوگا امید ہے کلیئر ہوگیا ہوگا کچھ سمجھ نہ آرہا ہو تو تھریڈ پر ریپلائے دے سکتے ہیں۔
ایک بار پھر آئی ٹی دنیا منیجمنٹ و ٹیم کی جانب سے آپ سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک باد اور سب ہی ممبرز جنہوں نے اس مقابلے میں حصہ لیا اور جو لیں گے انشا اللہ تعالی ان سب کا بہت بہت بہت شکریہ تو آپ سب ہی سے گزارش رہے گی کہ ، ووٹنگ کے ساتھ ساتھ ریپلائے دینا نہ بھولئے گا اور ریپلائے میں ضرور جیتنے والوں کیلئے بھی مبارک باد کا پیغام دیجئے کہ نہ بھولئے گا کہ ہوسکتا ہے کہ اگلے تھریڈ میں آپ کو لوگ مبارک باد دے رہے ہوں انشا اللہ تعالی ۔
Adnan jani
Khizar hayyat
Pml4pk
IRFANNIZ
Loveforever
This poll will close on 8th November 2013 at 03:31 AM
تمام ہی جیتنے والے ممبرز سے گزارش رہے گی کہ ان کے نام منیجمنٹ کو دے دئیے گئے ہیں انشا اللہ تعالی ونر رینک انہیں جلد از جلد مل جائیں گے کیونکہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ ونر رینک ہولڈر اپنے رینک کے بارے میں پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ آپ کو لگ گیا ہمیں کب لگے گا تو ایک ساتھ ہی تمام ونر کو رینک لگ جائیں گے منیجمنٹ کے پاس آپ کے نام پہنچ جاتے ہیں اس سلسلے میں یعنی ونر رینک کے سلسلے میں پریشان نہ ہوا کیجئے یہ وضاحت اس لئے ضروری سمجھی کہ آپ لوگوں کو پریشانی نہ ہو ۔ شکریہ ۔
مقابلے کا اوپر بتادیا ہے میں نے کہ یہ کلوز ہوجائے گا 8 نومبر کی صبح لہذا جلد از جلد ووٹ کیجئے اور ریپلائے دیجئے بے حد شکریہ
South Africa will Win
South Africa
pakistan
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻭﺭﺣﻤﺖ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺑﺮﮐﺎﺗﮧ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ- ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭﻭﭦ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ، ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ﯾﮧ ﻣﯿﭻ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺟﯿﺘﮯ ﮔﺎ
واعلیکم سلام
قسمت تو قسمت ہوتی ہے جو چیز نصیب میں نا ہو وہ نہی ملتی
چلو اس بار ٹرائے کرتے ہیں
میرا ووٹ اس میچ کا
پاکستان
کو ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سب کے ریپلائے کا بہت بہت بہت شکریہ انشا اللہ تعالی یہ میچ پاکستان جیتے گا
کیونکہ ون ڈے کے پانچ میچ ہیں اور پانچوں ہونا ضروری ہے ورنہ پاکستان
کرکٹ بورڈ کو پیسوں کے معاملے میں نقصان اٹھانا پڑے گا
sab se pehly to net rider bhai ka boht boht shukria or pori team ka thankssssssssssss.. Or ye match to pakistan hi jety ga
Pakistan
Sharing Social ID's are not Allowed
Signature Removed by ITD Team
Bookmarks