Professor Tauseef Gilani:-: سفرنامہ
M Tanveer( MTANVEER70):-: محبت کے مسافر
Tanveer Hassan:-: حضرت مولانا جلال الدین رومی
Momina Malik:-: قرآن کی پکار
Aamir Tanha:-: ہمارے اسلاف
Sayyid Ather (Sazub):-: غزل
Shahid:-: آئی ٹی دنیا سالگرہ کے حوالے سے نظم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عمران بھائی
ہمیشہ کی طرح
بہت عمدہ
واہ جی واہ لاجواب میگزین
ہمیشہ خوش رھیں
سب سے پہلے آئی ٹی دنیا کو اس کے آٹھ سالہ کامیاب سفر کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں
آئی ٹی دنیا کی ٹیم کا شکرگزا رہوں کے انہوں نے میری تحریر کو اپنے میگزین کی زینت بنایا اور میرا حوصلہ بڑھایا اور مزید آئی ٹی دنیا کےلیے تحریر لکھنے کی صلاحیت کو مہمیز دی اور میں پوری کوشش کروں گا کہ آئی ٹی دنیا کے میگزین کے لیے ہر ماہ کوئی نہ کوئی تحریر لکھتا رہوں
آئی ٹی دنیا کا اس مرتبہ کا میگزین بہت ذبردست اور رنگا رنگ رہا ہے ہر ممبر نے اس میگزین کو بہتر سے بہتر بنانے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے ہر تحریر ایک سے بڑھ کر ایک ہے
بہت خوبصور ت اور دیدہ زیب ڈیزائین بنائے گئے ہیں دعا ہے کہ ہر سال آئی ٹی دنیا کے لیے ترقی او ر خوشی کا سال ثابت ہو
سُپر میگزین پیش کرنے پر تمام میگزین ٹیم اور خاص طور پر عمران بھائی اور آئی ٹی دنیا کی سالگرہ پر تمام مینیجمنٹ اور ممبران کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔۔۔۔۔
meri choti or adna si koshish ko itd magazine me shamil krne par main itd team or jo bhi insub k sath han unka behad mashkur hon itd 8sal pure hone par bohat boht mubarak ho or humari is dunya ko khuda humesha salamat rakhe or hum appas me aise itifaq mohabat or mil jhul kr rahne or mohabaten batne ki tofique atta farmaye ameen
واعلیکم سلام
عمران بہائی بہت بہت شکریہ آپ کا اللہ پاک آپ کو اسکا اجر دے
بہت عمدہ میگزین آپ نے ترتیب دی اور ماشا اللہ گرافکس ورک تو بہت ئی عمدہ بہت بہت اچہا لگا اور ماشا اللہ آپ نے سالگرہ میگزین بہت عمدہ بنائے ہے
بہت بہت شکریہ
اور سب بہائیو اور بہوں کا بی جنوں نے اس میگزیں میں اپنی تحریریں دیں
اور میں ان بہائیو کو کیسے بہول سکتا ہوں جنوں نے بہت عمدہ پیج ڈیزائین کیئے ہیں اور عمران بہائی کا میں
بہت شکر گذار ہوں جن کی وجہ سے ہمیں یے اتنی پیارا میگزین دیکہنے کو مل رہی ہے
بہت بہت شکریہ عمران بہائی
شکریہ
Bookmarks