ارجنٹ ہیلپ کی ضرورت ہے۔۔
مجھے ڈیبٹ کارڈ کی معلوما ت درکار ہیں کہ یہ کس ملک کا ہے اور کیا پروسیجر ہے ۔
کیا پاکستان میں اس کا اکاؤنٹ بن سکتا ہے اور کارڈ بھی مل سکتا ہے۔
e prepay debit card
پلیز جلدی ہیلپ کریں۔
ارجنٹ ہیلپ کی ضرورت ہے۔۔
مجھے ڈیبٹ کارڈ کی معلوما ت درکار ہیں کہ یہ کس ملک کا ہے اور کیا پروسیجر ہے ۔
کیا پاکستان میں اس کا اکاؤنٹ بن سکتا ہے اور کارڈ بھی مل سکتا ہے۔
e prepay debit card
پلیز جلدی ہیلپ کریں۔
Pta ni
Bhai Membron Ka Ahitram Karen Pata To Mujhe Bhi Nahe Par Koi Expert Help Zaroor Karega Insha Allah...!
---------------------------
Last edited by The Genius; 27th November 2013 at 10:38 PM.
اور کوئی معلومات دے مکمل
-----------------
السلامُ علیکم
بھائی "ارجنٹ ہیلپ کی ضرورت ہے" کی بجائے اگر آپ اپنی مشکل کے متعلق ہی کچھ الفاظ تحریر کرتے تو وہ لوگ ادھر کا رخ ہی نہ کرتے جنہیں اس معاملے کے بارے میں کچھ معلوم نہیں لیکن اگر آپ کی اس طرح کی لا معنی تحریر کو دیکھ کر کوئی آگیا ہے تو پھر اُس پر کسی بھی قسم کا رپلائی ملنے پر برا نہ منائے کیونکہ جو فرد اپنا وقت صرف کر کے اس تھریڈ میں آگیا ہے پھر وہ اس کا معاوضہ تو وصول کرے گا ۔
اُمید ہے آئندہ آپ اپنے کسی تھریڈ کا موضوع اس طرح کا رکھیں گے جس سے تھریڈ میں داخل ہونے سے قبل ہی معلوم ہوجائے کہ آپ کو کس طرح کا مسلہ درپیش ہے ۔
والسلام۔
Bookmarks