Last edited by Shehzad Iqbal; 11th December 2013 at 02:06 AM. Reason: ڈاؤن لوڈ لنک ایڈ کیا گیا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Last edited by Derwaish; 11th December 2013 at 07:12 PM.
Last edited by Derwaish; 11th December 2013 at 07:14 PM. Reason: امیج لگائے گئے آن ریکوئسٹ
عمدہ ڈیزائینگ
بہت پیارا انداز
اور خوبصورت تحریریں
Last edited by SHonas; 11th December 2013 at 10:43 AM.
ary wah bohat he khubsorat designing ki hai maza aa gaya main khayal me mera ab tak ka yeh sub se behtaren magazine hai superb guys well done.
nice but i read 63 page baq page nahi zahir ho rahay plz help
buhut acha megazine he month december ka or bohot achi tehrer he sab members ke
thanks bohat umda designing in printing ap ne bohat mehnat se upload kya shukrya
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے تو اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہیں محض اُس کے فضل و کرم سے میگزین ٹیم ماہ دسمبر کا یہ خوبصورت شمارہ پیش کرنے میں کامیاب ہوئی ۔۔ الحمدللہ ثم الحمدللہ۔
اس کے بعد میں دل کی گہرائیوں سے افسوس اور دکھ سے رائیڈر بھائی کے خالو جان کے لئے دعائے مغفرت کرتا ہوں اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس کے اعلیٰ مقام میں جگہ نصیب فرمائے۔۔ آمین
اس کے بعد درویش بھائی کا دلی شکریہ کہ انھوں نے اپنے انتہائی سخت شیڈول میں سے ، انتہائی مشکل سے تکلیف سہہ کر یہ وقت نکالا اور اتنا پیارا شمارہ ڈیزائن کیا ۔۔ اللہ پاک درویش بھائی کو دونوں جہانوں کی کامیابی و کامرانی اور خوشی نصیب فرمائے۔۔ آمین
درویش بھائی آپ کا یہ مجھ پہ ذاتی احسان ہے میں آپ کے لئے بس اللہ پاک کے حضور دعا گو ہوں اور اس کا کوئی بدلہ دینا میرے بس میں نہیں ، مجھے اندازہ ہے کہ آپ نے کیسے حالات میں کیسے یہ مہم سرانجام دی۔۔۔
اس کے بعد تمام لکھاری دوستوں کا دلی شکریہ ۔۔ ماشاء اللہ بہت ہی بہترین تحاریر بہت اعلیٰ تحاریر ۔۔ اللہ پاک سب کے علم میں برکت نصیب فرمائے۔۔۔آمین
امید ہے ہمارا یہ میگزین کا سلسلہ اسی طرح تادیر قائم و دائم رہے گا۔۔ ان شاء اللہ ۔۔
Bookmarks