Yahn vip ki kia sharayeed hai? Kia ziada post? Ziada thread? Ya kch aur...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ تھریڈ وزٹ کریں
How To Become VIP, Moderator and SuperModerator ?
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وی آئی یا ٹیم میں ممبرز کو لینے کے لیئے ان کا کام دیکھا جاتا ہے کہ وہ کس طرح کے تھریڈ پوسٹ کرتے ہیں اور مختلف سیکشن میں تھریڈ پر نظر رکھتے ہیں یا نہیں غلط تھریڈز کی رپورٹ کرتے ہیں کہیں اسپنگنگ تو نہیں کر رہیں وغیرہ خاص کر اردو لکھنے والوں کو خاص چیک کیاجاتا ہے کیونکہ یہ اردو آئی ٹی فورم ہے لہذا اردو کی اہمیت ہے
ممبرز کے ساتھ ممبرز کا اخلاق دیکھاجاتا ہے
وغیرہ وغیرہ
آفریدی بھائی اور تما م ٹیم ممبرز السلام علیکم
آپ کا یہ اقدام فورم کے لئے بہت اچھا ہے اور اچھا کام کرنے والوں کے لئے زبردست ہے کہ تمام ممبرزاچھا اور معیاری کا م کرنے میں کوشاں رہتے ہیں میں اس فورم میں ایک سال سے بھی زائد وی آئی پی ممبر رہا جو کہ میرے لئے ایک اعزاز کی بات ہے کہ پاکستان کے سب
سے بڑے فورم پر میرا کام پسند کیا گیااور فورم کی وجہ سے میرے علم میں بھی اضافہ ہوا کیونکہ فرم پر موجودتھریڈز کو پڑھنا اپنی پوسٹ کرنے سے پہلے اس کو پڑھنااور ٹائپ کرنا
اسی فورم میں کام کرنے کی وجہ سے ہی میں نے اردو لکھنی سیکھی اور تھریڈ بنانا فوٹو شاپ میں کام کرنا تھریڈ کو ڈیزائن کرنا فاطمہ آپی سے کافی
فوٹوشاپ سیکھااور جس سے بھی کو ئی مدد مانگی مل گئی مجھ کمپٹوٹر کا کوئی مسلہ درپیش آیا فورم پر موجود تمام ساتھیوں نے مدد کی
اب اپنی نجی مصروفیات کی وجہ سے فورم پر ٹائم نہیں دے سکتا
اللہ عزوجل اس فورم کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے
اللہ عزوجل آ پ سب کی مغفرت فرمائے آمین
Bohat Khoob Is Bar Kafi Acha Fesla Lia Gya Hai.
Me Bhi VIP List Me Ana Chahta Hun Me Kafi Time Say Research Kar Raha Hun Softwares Par To Mujay Positive Response Mila Hai To Me Future Me Kuch Esay Softwares Share Karnay Ka Irada Rakhta Hun Jo K Khas VIP Zone Me Hi Sahi Rahen Gay.
Baqi Ap Ki Marzi W.Salam
nice sharing make me v.i.p
Bookmarks