Mera to koi aisa thread b ni k jo k kafi acha ho mgr me jitni ho sakay itdunya k rules k mutabik chalta hun.
Aur rules torrne wale ko fori tor par batata hun.
Me to bas itna hi kahun ga.
Tu mujhe Vip bana ya na bana teri khushi,
mgr me itdunya ka member to hun.
Ae Dil,,,, Tu Kyun Khush Ho Raha Hai,
Pagal Sirf Saal Badla Hai,,,, Log Nahi....!!!!
تمام پڑھنے والوں کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انتظامیہ نے بہت اچھافیصلہ کیا ہے کہ ایک عام ممبر خود اپنے بارے میں بھی انتظامیہ کو آگاہ کر سکتا ہے اپنی بہترین کارکردگی کے بارے میں کہ وہ کس طرح سے آئی ٹی دنیا کے ممبرز کے لیے فائدہ مند ثابت ہے اور اس کا کام فورم کے رولز کے مطابق ہے مختصر ً وہ فورم کے رولز کے مطابق سیکھنے اور سیکھانے کے عمل میں شامل ہے
میں نے اپنی یہ تحریرلکھنے سے پہلے پچھلی ساری پوٹس پڑھیں ہیں
تو سوچا کہ ساری باتوں کو پھر سے اسٹیپ بائی اسٹیپ لکھ دوں
آپ سب کی آسانی کے لیے
ممبرز اپنا مختصر تعارف کرائیں صرف اورصرف اردو زبان میں۔۔۔۔اپنا کام جو وہ سمجھتے ہیں کہ آئی ٹی دنیا کے لیے انھوں نے بہترین کیا ہے
اُن تھریڈز کے لنک شئیر کریں
خاص طور پر اُن تھریڈ ز کے جو کہ آئی ٹی کے حوالے سے ہوں
انتظامیہ اپنے معیار کےمطابق تو سب کی کارکردگی چیک کرے گی ہی
مگر انسان ہونے کے ناطے غلطی کا امکان رہتا ہے ۔اسی لئے یہ سنہری موقع تمام ممبران کو مہیا کیا گیا ہے کہ وہ اپنے آپ کو ثابت کریں کہ وہ وی آئی پی بنے کے حقدار ہیں اپنے کام کی وجہ سے۔
تو جلدی جلدی اس رہمنائی کی روشنی میں اپنے بہترین کام کو انتظامیہ کے سامنے پیش کریں۔۔۔تھریڈز کے لنکس دینا مت بھولیے گا
میری دُعائیں آپ سب کے ساتھ ہیں
آپی آپ نے تو مجھے ریپلاہے ہی نہیں دیا خیر شکریہ ممبرز کے بارے میں اتنا سوچنے کے لیے اور ان کی مدد کرنے کے لیے _
اور ہاں اگر جاوا یوزرز کو اردو لکھنے میں پریشانی کا سامنا ہو تو وہ یہ ایپ اینسٹال کرے انکی مشکل حل ہو جاہے گی
INSTALL
وعلیکم السلام
سب سے پہلے تو میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ
آئی ٹی دنیا نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کا بہترین اردو آئی ٹی فورم ہے
اور یہاں پر بہترین اور باصلاحیت ممبرز ہیں
جنہوں نے اپنی محنت سے آئی ٹی دنیا کو بلندیوں پہنچایا ہے
اور بے شک یہاں پر وی آئی پی رینک حاصل کرنا ایک اعزاز کی بات ہے
پہلے جو وی آئی پیز تھے انہوں نے بھی اپنی محنت اور لگن سے فورم کو بہت فائدہ پہنچا
اور امید ہے جو وی آئی پیز اب آئیں گے وہ بھی اسی طرح اپنی محنت جاری رکھیں گے
یہاں میں خود کو ری کمنڈ نہیں کروں گا
کیوں کہ مجھے لگتا ہے کہ میرا کام وی آئی پی رینک کا حقدار نہیں ہے
ہاں البتہ میں نے دو چار اچھے اچھے تھریڈز بنائے ہیں
لیکن وہ کافی نہیں ہیں
اب میں امید کرتا ہوں کہ وہ ممبران جنہوں نے فورم پر اپنا بہترین کام کیا ہے
انہیں ان کا حق ملے گا
آئی ٹی دنیا زندہ باد
پاکستان زندہ باد
اسلام علیکم
بہت اچھی کوشیش ھے
اور رھی بات رکمنڈ کی تو وہ میں آپنے آپکو ہی کروں گا.
اور تعر یف تو میں دوسروں کی نہیں کرتا اپنی کیسے کروں.
اسکا ثبوت یہ ہے کہ میں جولائی 2012 سے ھوں یہاں اور میری پوسٹیس 2500+ ھیں.
خیر اگر آپ سب مجھے اس قابل سمجھیں تو میرا بائیو ڈیٹا آپ کے سامنے ہے اگر نہیں تو ہار بھی تو زندگی کا حصہ ہے .
شاہد اسم
ھیکر بواۓ
Bookmarks