itdunya is the best and i like it.
Pehly tamam vip members b bht achy hain
any wale member b achy honge.
ALLAH sb ko apny Hifz-0-Aman Main Rakhe.
___________________
itdunya is the best and i like it.
Pehly tamam vip members b bht achy hain
any wale member b achy honge.
ALLAH sb ko apny Hifz-0-Aman Main Rakhe.
___________________
تمام نئے وی آئی پیز کو میری طرف سے ایک بار پھر
دلیِ مبارک باد
وی آئی پی بننے پر
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
منیجمینٹ نے بہت ہی اچھا قدم اختیار کیا ہیں.............میں اپنے بارے میں کہوں تو میں نے آئی پی ریکویسٹ اور ہیلپ زون میں کافی ممبرز کو مدد کی ہیں..............اور میں اوپن فارم کہ ہیلپ ریلیٹیڈ سیکشن یعنی آسک اینڈ ایکسپرٹ اور موبائل پرابلیم اینڈ ہیلپ زون کو اسلئے زیادہ وزٹ نہیں کرتا کیوں کی اکثر لوگ دوسرے فارم کہ مسئلہ کو یہا سالو کروانے کہ لئے آتے ہیں...........میں تحقیق بھی کرتا ہوں کہ جس فارم پر وہ مسئلہ ہوتا ہیں اس کو پوچھنے والا ممبر بھی وہ نہیں ہوتا............اسلئے میں ہیلپ اکثر آئی پی ممبرز کی ہی کرتا ہوں..............میں اینڈرائیڈ فون کہ بارے میں بھی کافی معلومات رکھتا ہوں..............اور کچھ تھریڈز میرے آئی ٹی ریلیٹیڈ بھی ہیں اور فوٹو گیلری میں بھی کافی اچھی پوسٹنگ کی ہیں...........یہ ساری باتیں منیجمینٹ کہ کہنے پر ہی عرض کر رہا ہوں..............امید ہیں آپکی طرف سے ایک اچھا ریپلای ملیں گا
تمام ممبرز کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے وی آئی پی بننے کی مبارکباد دی
بہت بہت شکریہ
meri baari b aye gi mujhe intzaar rhe ga
(An0nYm0uS b0y)
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام نئے بننے والے وی آئی پیز کو بہت بہت مبارک ہو
اور جو وی آئی پی بننے سے رہ گئے ہیں وہ مایوس نہ ہوں اپنا کام اور اچھا کریں ان شاءاللہ ممکن ہے اگلے وی آئی پیز میں آپ کا نام شامل ہو ۔
ایک بار پھر
تمام وی آئی پیزکو بہت بہت مبارک باد
Bookmarks