nice dear
nice dear
(((((((((((((*Always be happy*))))))))))))))))
وعلیکم السلام۔۔
سہیل بھائی یہ ان پیج کے کسی بھی ورژن میں کریں ہو جائے گا۔۔۔
میں نے اسے ہزاروں مرتبہ ٹرائی کیا ہے۔۔۔
آپ زرا پھر سے کر کے دیکھیں
جی میں نے پریس کیا ہے۔
SHIFT + ; (SEMI COLON)
ٹھیک ہے نا یا پھر کوئی اور کی پریس کرنی ہے؟
Thanks 4 Sharing
بہت بہت شکریہ احتِشام بھائی۔۔
آپ بلکل صحیح کہ رہے ہیں، اس میں ایک نوٹ کرنے والا پوائنٹ ہے وہ یہ کہ آپ جب فونٹ نوری نستیلیق
استعمال کرتے ہیں تو اس وقت یہ کی کام نہی کرتی ہیں لیکن جب آپ کوئی اور فونٹ استعمال کرتے ہیں جیسے
اسود ، اکرم وغیرہ وغیرہ تو اس وقت یہ کیز کمبی نیشن کام کرتا ہے۔۔۔۔۔۔
nice sharing. tnx a lot
very nice,
Thnx.
Bookmarks