hotspot shield not working in pakistan, plz help
hotspot shield not working in pakistan, plz help
تو کیا پرابلم ہے بھائی دوسرا سافٹ وئیر جو ہے وہ استعمال کریں یہ لنک دے رہا ہوں یہاں سے ڈاونلوڈ کرلیں یہ اس سے بھی بہتر کام کرتا ہے
ایکسپاٹ شیلڈ
Punjabi munda
"1 Month Ahadees Course"
yea be hotspot shield hee hay aur yea be kam nahee kar raha.
آپ ایسا کریں کہ گوگل میں جا کر سرچ کریں۔۔۔
Ultrasurf.
الٹرا سرف کا جو بھی موجودہ ورژن ہے (میرا خیال ہے کہ 12ہے
اسُے ڈاؤنلوڈ کرلیں اور جب بھی آپ کو یو ٹیوب استعمال کرنا ہو۔ آپ پہلے الٹرا سرف کو رن کریں اور پھر یو ٹیوب کو چلا لیں۔۔
امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
koi error nahee ata bus sirf connect nahee hota.
pic below.
kiya koi hal hay......?
آپ الٹرا سرف کو ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ اور یو ٹیوب کو اوپن کرنے سے پہلے الٹرا سرف کو ڈبل کلک کر کے آن کرلیں۔ اس کے بعد یو ٹویب کی سائٹ پر سرچنگ کرلیں۔
www.schooltunnel.net prooxy se utube open karen dowloading bhi hogi aor video bhi sahi chale ga
Bookmarks