Try
DOWNLOAD
اتنی جلد توجہ دینے کا بہت شکریہ میرے دوست
لیکن مجھے یہی والا چاہے جس کی تصویر میں نے شئیر کی ہے اس کا فائدہ یہ ہے کہ جیسے ہی یو ٹیوب ویڈیو شروع ہوتی ہے خودبخود رن ہوجاتا ہے کسی بھی طرح کا لنک کاپی پیسٹ نہیں کرنا پڑتا اور اس سوفٹ وئیر کی مدد سےکسی بھی سائٹ کی ویڈیوز بھی بہت تیزی کے ساتھ ڈاونلوڈ ہوجاتی ہے
جبکہ جو سوفٹ وئیرآپ نے بتایا ہے وہ پہلے سے میرے پاس ہے لیکن اس میں مطلوبہ ویڈیو کے لئے پہلے اس رن کرو اور پھر ویڈیو کا لنک بھی پیسٹ کرنا پڑتا ہے جو کہ ایک لمبا مرحلہ محسوس ہوتا ہے ۔
اُمید ہے توجہ جاری رکھیں گے شکریہ۔
ہیلو کوئی ہے
ضرورت مند کی ضرورت پوری کرنے والا
Software Ka Naam Kiya He
COLOURFUL LIFE
ارے بھائیو تصویر میں ظاہر ہو تو رہا ہے
وائے ٹی ۔۔۔۔۔۔
yt
ایک ایک تھریڈ پر کئی کئی دن۔۔۔۔؟؟
کیا ہوگیا ہے آئی ٹی دنیا کو ۔
جانے کہاں گئے وہ دن جب کوئی مسلہ چوبیس گھنٹے سےپہلے ختم ہوجاتا تھا ؟؟
واقعی وہ دن گئے
Bookmarks