میں آئی ٹی کی ٹیم کا ممبر بننا چاہتا ہوں ۔ اردو ٹھیک لکھ سکتا ہوں۔ اور اردو کے لیے ان پیج کا استعمال کر تا ہوں
میں آئی ٹی کی ٹیم کا ممبر بننا چاہتا ہوں ۔ اردو ٹھیک لکھ سکتا ہوں۔ اور اردو کے لیے ان پیج کا استعمال کر تا ہوں
[COLOR="Orange"]میں آئی ٹی کی ٹیم کا ممبر بننا چاہتا ہوں ۔ اردو ٹھیک لکھ سکتا ہوں۔ اور اردو کے لیے ان پیج کا استعمال کر تا ہوں
bhai me ap se agree ni karta.
itd k member ki tehdad k mutabik 12 team member b kam hain aur ap 5 ki bat kar rahe ho.
12 team member hone k bawajood jis thread ki report ki ho wo thread 1 mahine tak waisi ki waisi hoti hy.
matlab k us par koi action ni lia jata.
ye bat me aise hi ni keh rah,
me ne khud report ki thi mgr un thread par kisi ne koi action ni lia,
1 mahine baad me ne aik team member ko pm me un thread ka link dia to wo thread RB hoi thi.
ap k kehne py agr 5 team member kar dye gye to matlab k jis thread ki report ki jaye gi us thread par action aik saal baad lia jaye ga.
aur kai forum hy jin par din k waqt zeyada se zeyada online member 50 se 60 hote hy mgr un forum par team member 12 se be zeyada hy,
aur itd par din k waqt online ki tehdaad 150 se zeyada hoti hy.
is se ap khud zara socho team member zeyada hone chahye ya kam...????
mere kheyal me itdunya par 20 team member hone chahye...
Ae Dil,,,, Tu Kyun Khush Ho Raha Hai,
Pagal Sirf Saal Badla Hai,,,, Log Nahi....!!!!
مجھے ممبر بنکر کچھ خدمت کرنے کی خواھش ہے لیکن میرے پاس ذاتی کمپیوٹر نھیں ہے حالانکہ مجھے سافٹویر اور ھاڈویر آتا ھے اور اردواور عربی ٹیپنگ بھی آتی ھے۔
شاید میری بد قسمتی ھے کہ ممبر بننے سے قاصر ہوں۔
اللہ سے دعا ہیکہ ہم تمام کی آٹی دنیا کو اسکے مقاصد میں پوراپورا کامیاب کرے۔ آمین
ameen
Faida kya hoga membar banne ka?
.
آفریدی بھائی تھریڈ بنانے کیلیے بہت بہت شکریا.
.
یہاں کون کیسا کام کر رہا ہے آپ سب جانتے ہیں.
.
پھر بھی میں بتا دیتا ہوں کہ میں آئی ٹی دنیا ڈٹ کام کی ٹیم میں کیوں آنا چاہتا ہوں.
.
میں آٹی ٹی دنیا کی ٹیم میں آ کر اور اچھی طرح مدد کر سکتا ہوں بہت سے لوگ یہاں بنا سیکشن دیکھے تھریڈ بناتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو مدد نہیں میلتی ان کے تھریڈ مناسب سیکشن میں پوسٹ کرکہ ان کی مدد کرنا چاہتا ہوں.
.
یہاں بہت ممبرز اصول کی خلاف ورزی کرتے ہیں اصول توڑتے ہیں میں ریپورٹ بھی کرتا ہوں لیکن وہ پوسٹ کافی وقت بعد اڈیٹ کی جاتی ہیں جسے موبائل نمبر فیس بک آی ڈی دیتے ہیں.
.
اپنی ذاتی ویب سایٹ کہ لنک دیتے ہیں فارم لنک اور بھی بہت کچھ ...
.
میں اردو بھی لیکھ سکتا ہوں .
.
میں بہت سے فارمز پہ ہوں لیکن کام صرف آئی ٹی دنیاڈٹ کام پہ ہی کرتا ہوں.
میرے تھریڈز تو ریادہ نہیں ہیں لیکین میں آئی ٹی دنیا میں سب کی مدد کرتا ہوں ہیلپ سیکشن مییں.
.
اور http://www.itdunya.com/t408332/
.
http://www.itdunya.com/t430695/
.
http://www.itdunya.com/t391658/
.
http://www.itdunya.com/t396815/
.
اور میں آئی ٹی دنیا کو کیتنا وقت دیتا ہوں اس کا اندازا آپ میری پوسٹینگ دیکھ کہ لگا سکتے ہیں.
.
میں نے آئی ٹی دنیا سے بہت کچھ سیکھا ہے.
میں کبھی آئی ٹی دنیا کو چھوڑنا نہیں چاہتا.
.
آئی ٹی دنیا میرے لیے بہت کچھ ہے.
.
میں آئی ٹی دنیا ہر روز وزیٹ کرتا ہوں.
.
اور بھی بہت کچھ ہے کہنے کیلیے.
.
لیکن میرے خیال سے بہت ہے کیوں کہ سب میرا کام دیکھ چکے ہیں.
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟
تاکہ میں اپنے تجربات کی روشنی میں دوسروں کی مدد کر سکوں میری عمر پچیس سال اور میں عرصہ دراز سے کمپیوٹر سے منسلک ہوں۔
ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟
مصروفیت کی وجہ سے میں زیا دہ وقت نہیں دے سکوں گا ۔
آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔
ناقابل اشاعت سمجھتا ہوں انشا اللہ جلد
کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔
ہا ں ۔۔۔۔۔۔کرلپ فونیٹک کی بورڈ ، ان پیج تھری،مائکرو سافٹ آفس،کورل ڈرا،ایڈوب ماسٹرکولیکشن ،۔۔۔۔۔۔
آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔
بہت اعلیٰ کام ہے ،بالکل اپنا فرض نبھا رہی ہے۔
موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟
سب ہی اچھا کام کر رہے ہیں ۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔
کبھی کبھار ،دو گھنٹے ،رات نو بجے کے بعد
کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔
نہیں،
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آفریدی بھائی،
بہت ہی اچھا قدم
امید ہے کہ بہت اچھے ٹیم میمبرز ملیں گے
انشاءاللہ
nice dykhty hyn kon kon promoit hoty hyn
وعلیکم اسلام آفریدی بھائی ۔
جوابات ۔
۱)
آئی ٹی دنیا ڈاٹ پر میرا آنے کا مقصد دوسروں کومدد فراہم کرنا تھا۔میری عمر ۱۹سال ھے اور میں
DAE Mechanical
کاطالبعلم ھوں۔
۲)
چونکہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ پر میرا آنے کا مقصد دوسروں کومدد فراہم کرناتھااسی لیے میرا آئی ٹی دنیا میں ذیادہ تر وقت
Ask An Expert Section
میں گزرتاھےمیں چاھتاھوں کہ کی سب کی مدد اسی طرح کرتا را ھو۔ لیکن مجھے اگر Expert
کا بیج دیا جاے اور مجھےاس سیکشن کا مونڈریٹر بنا دیاجاے تویہ اور بھی اچھی بات ھوگی۔
۳)
ویسے تو میں نےذیادہ تھریڈزپوسٹ نہیں کی لیکن میرے پسندیدہ تھریڈز کے لنکس درجہ زیل ہیں۔
http://www.itdunya.com/t350539
http://www.itdunya.com/t364751
http://www.itdunya.com/t439349
http://www.itdunya.com/t434173
http://www.itdunya.com/t434166
۴)
جی بلکل اردولکھ لیتا ھو۔اردو لکھنے کے لئے انپیج اور
Urdu Phonetic Keyboard
کا استعمال کرتا ھوں
۵)
میں نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کوایک دوست کی وجہ سے پایااور یہاںمجھے بہت کچھ سیکھنےاور سکھانے کو ملا-
۶)
اب تک موجودہ ٹیم ممبرز کے ساتھ میرا کوی حاص واسطہ نہیں پڑا۔
۷)
مجھےجب بھی ٹائیم ملتا ہیں میں یہاں صرف کرتا ہوں
( Hours5-6)
۸)
میں ایک فورم میں
MOD
رہ چکا ہوں- نہیں۔
Itdunya maih mere Urdu Bagar jate hai this is not my mistake , n0w i even wrote in your urdu pad still cant fix this problem up.
Last edited by Derwaish; 16th March 2014 at 12:17 PM. Reason: text adjustment
[CENTER][SIGPIC]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic243567_5.gif[/SIGPIC][/CENTER]
.
Hr Baat soch samajh k kiya krain..
Phir ap kehte hain mazaq
Last edited by Babarali435; 10th March 2014 at 09:19 AM.
Bookmarks