1--میں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ٹیم میں آنے کا خواہش مند ہوں. آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر دوسروں کے حدمت کے لئے کام کرونگا انشااللہ...میری عمر20سال ھے،میں مکینکل انجینرنگ کررہاہوں..
2--آئی ٹی دنیا ٹیم میں آنے کے بعدمیرا رعمل مبمبرز کے ساتھ اچھا ہوگاانشااللہ،اور مبمرز کی زیادہ سے زیادہ مدد کرونگا..
3-http://www.itdunya.com/t405494/
http://www.itdunya.com/t401727/
http://www.itdunya.com/t406777/
http://www.itdunya.com/t394082/
http://www.itdunya.com/t439192/
http://www.itdunya.com/t405893/
4--جی مجھے ادو لکھنی آتی ہے،میں اردو آئی ٹی دنیا اردو کیبورڈ ے لکھتا ہوں..
5--میں نے آئی ٹی دنیا کو اچھا پایا.. یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔
6--موجودہ ٹیم ممبرز میں سے مجھے اویس کنگ پسند ہیں،وہ اچھی پوسٹنگ کرتے ھیں..
7--آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو میں دوپہر4 سے7بجے تک وزٹ کرتا ہوں،انشاللہ ّئندہ زیادہوقت دونگا..
8--جی ہاں
Bookmarks