میں جب بھی ایم ایس ورڈ کی فائل کو سیو کررہی ہوں تو یہ ایرر دے رہا ہے
میری مدد کریں ایکسپرٹ
میں جب بھی ایم ایس ورڈ کی فائل کو سیو کررہی ہوں تو یہ ایرر دے رہا ہے
میری مدد کریں ایکسپرٹ
آپ اس فائل کو سیو ایز کر کے کسی دوسری لوکیشن پر سیو کریں اور پھر جو فائل سیو ایز کی ہے اسے اوپن کر کے چیک کریں کہ ایرر آتا ہے یا نہیں آتا
وعلیکم اسلام
جی بالکل ساحل بھائی نے صیح کہا ہے
آپ سیوایز پر کلک کریں اور جہاں سیو کرنا چاہیئں وہاں سیو کردیں
اگر پھر یہ مسئلہ ہو تو بتائیں
شکریہ
میں نے نئی فائل بنا کر اس پرانی فائل کو ڈیلیٹ کر دیا اور کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ کیا ہے
اب نئی فائل میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
مگر اس طرح ایم ایس ورڈ کی فائل کے ساتھ یہ دوسرا حادثہ ہے
اس لیے اب میں فکر مند ہوں اور آپ ایکسپرٹ سے مدد مانگ رہی ہوں
سسٹر آپ وہ فائل مجھے دیں میں چیک کرتا ہوں
آج کل اس طرح کے وائرس آ رہے ہیں جو صرف ورڈ کی فائلز کو خراب کر رہے ہیں۔
-----------
آپ کی پروبلم پڑھ کر محسوس ہو رہا ہے کہ آپ کا سوفٹ وئیر کریش ہو گیا ہے آپ دوبارہ سے ری انسٹال کر لیں
------------
مگر
پہلے اپنے سسٹم کی معلومات اور ونڈوز کے بارے میں بھی بتائیں
----------
آفس اس وقت کونسا انسٹال ہے
آفس 2007 استعمال کر لیں
بہتر رہے گا
اپنا آفس دوبارہ سے انسٹال کرلیں اگر 2003 استعمال کر رہی ہیں تو 2007 استعمال کریں پھر مسئلہ نہیں آئے گا
یہ لیں میرے سسٹم کی ڈیٹیل
Bookmarks