Ma to abe new ho it py jb kafe jan jayon ga to phr,
امجد بھائی کسی دوسرے کی پوسٹ کو کاپی مت کریں
Last edited by Sahil_Jaan; 17th March 2014 at 09:16 PM. Reason: کاپی پیسٹ
ميرانام وسيم هے
1.
ويسےتوكبهی سوچانہں كےميں بهی آئی ٹی دنياكاوی آئی پی ممبر بنوں ليكن اس تهريڈكو ديكه كےلگامجهےبهی ٹرائی كرنی چاہيے
اورميری عمربائیس سال ہے.
ميں نےآئی سی ايس كياهواہے.
ايچ ٹی ايم ايل كمپليٹ آتا هے.
اورجاواسكرپٹ ابهی سيكه رہاہوں
2.اگرميں وی آئی پی ممبربن گياتوميں رولزكوفالوكركےدوسرےممبرزكوآئی ٹی دنياكےرولزپےچلانےاور ان كی مدد كرنےكی كوشش كروں گا.
3. آئی ٹی دنيا ميں اتنی كوئی خاص محنت تو كی نہيں
پهربهی ميں ايک دوتهريڈكے لنک يہاں
دےديتاہوں.
http://www.itdunya.com/t441532/
http://www.itdunya.com/t373560/
http://www.itdunya.com/t440687/
http://www.itdunya.com/t411162/
http://www.itdunya.com/t427627/#post4397586
http://www.itdunya.com/t412241/
http://www.itdunya.com/t410718/#post4260062
http://www.itdunya.com/t409355/
http://www.itdunya.com/t403647/#post4218897
http://www.itdunya.com/t402064/
4.ہاں مجهےاردولكهنی آتی ہے.
اور ميں اردولكهنےكےليۓان پيج زياده استعمال كرتاہوں.
5.مجهےتوبہت اچهی لگی يہ ويب سائٹ بہت كچه سيكهاہےميں نےيہاںسے.
يہ ويب سائٹ توعلم كی دوسری دنيا
ہے.
اور يہ ويب سائٹ بخوبی اپناكام سرانجام دےرہی ہے.
6.موجوده ٹيم ميں سےميراپسنديده ممبرctwo ہے.
كيونكہ اس بهائی نے ايس اي او بہت اچهےطريقےسےكرائی تهی_
ميں توفين ہوںاس كا.
7. ويسےتوميں دوتين گهنٹےديتاتهاآئی ٹی دنيا كودن ميں اور وی آئی پی ممبربننےكےبعد توزياده ٹائم دينا پڑےگا
كيونكہ پهرميرافرض ہوگاكہ ميں آئی ٹی دنيا كوزياده ٹائم دوں.
8.جی ہاں.
Last edited by Derwaish; 16th March 2014 at 04:55 PM. Reason: font size and color changed thnx
walaikom salam ..ans 1 sekhne aur sekhane k lye.umar 26y edu matric..
ans 2 sekhna aur sekhana. ans
3 http://www.itdunya.com/t428571/
http://www.itdunya.com/t411983/
ans 4 yes
ans 5 yes hame bohot sekhne ko mela thanks itd
ans 6 usefull info share karne wala
ans 7 jab time milta hai hum visit karte hai.. team me ane ki bad 2 hours after 8pm
ans no
THANKS
آفریدی بھائی وعلیکم السلام۔
میں اس لئے آنا چاہتا ہوں یہاں, کیونکہ میری خواہش تھی کہ میں ایک اپنے ملک کے لئے کام کروں ۔ یہ خواہش کے مدّ نظر مجھے اس ویب سائٹ کو دیکھنے کا موقع ملا اور میں آیا بھی پر کچھ چیزیں دیکھ کر مجھے پیچھے ہونا پڑا۔ ورنہ میں بہت کچھ کرنا چاہتا تھا۔ ہمارے لوگوں کے لئے۔ کیونکہ ابھی بھی کچھ لوگ ہیں جن کو کبھی کوئی پریشانی ہوتی ہے تو وہ دوسری ویب سائٹ کی خاک چھانٹے پھرتے نظر آتے ہیں اور یہ بات مجھے سمجھ نہیں آتی۔ میری تعلیمی قا بلیت تو زیادہ اونچی نہیں پر میں ابھی بی ایس کے فائنل ایئر میں پڑہ رہا ہوں اور اس سال ان شاء اللہ اس کو بھی مکمل کر لونگا۔
جیسا کہ میں بتا چکا ہوں کہ مجھے کچھ چیزیں بہتر کرنی ہے۔ کہ جب کسی کو ئی مشکل ہو تو فوری جواب اس کو ملنا چاہئے اس کے لئے ایسے قوانین بنانے پر اصرار کیا جائے گا کہ جتنے بھی آٹی کے ممبرز ہونگے ان کو کوئی شکایت نہیں ہوگی اور یہ صرف ہم اسی وقت کر سکتے ہیں جب ہمارے اندر جذبہ ہو۔
http://www.itdunya.com/t424512/
http://www.itdunya.com/t433065/
http://www.itdunya.com/t424585/
http://www.itdunya.com/t424333/
http://www.itdunya.com/t424514/
میں مناسب تو نہیں سمجھتا کہ میں اپنے ٹھرید جو میں نے بنائے ہیں دو پر آپ کی خواہش کو دیکھتے ہوئے دینا پڑا۔
اردو لکھنا آتی ہے مجھے اور میں اسی کو زیادہ اہمیت دیتا ہوں بلمقابل رومن کے کیونکہ اردو سے خاص لگاؤ جو ٹھرا اس کے لئے میں پاک اردو انسٹالر کا استعمال کرتا ہوں۔ اور اگر زیادہ ضرورت پرتی ہے تو انپیج کا۔
آپ کی اس بات کا جواب اگر میں اپنے دوست کے الفاظ کی زبانی دوں تو اچھا رہے گا کیونکہ وہ اس ویب سائٹ کا ممبر نہیں ہے پھر بھی وہ اس سے استفادہ اٹھا چکا ہے اس نے کہا کہ بہترین ویب سائٹ ہے یہ۔ پر میرے نزدیک کچھ کمیاں ابھی بھی ہے اس میں جیسے کہ ہم کبھی کچھ پوسٹ کرتے ہیں تو فورا وہ پوسٹ نہیں آتی ہاں آپ لوگوں کے قوانین صحیح ہے کہ پہلے چیک ہو۔ پر اگر کوئی ایسی ٹیم بٹھا دی جائے جو کچھ کچھ وقت اس میں دے تو یہ چیز بھی ممکن ہو سکتی ہے۔ میرا کام تھا مشورہ دینا باقی آپ سمجدار ہے۔
میں چونکہ ادھر وقت نہیں دے پایا۔ پر میری نظر میں وہی بہترین ٹیم ممبر کہلانے کا حقدار ہے جو اپنا کام بخوبی انجام دیتا ہے۔
ان میں محمد قاسم صاحب مجھے بہتر لگے۔
یوں تو میری فیلڈ ہی کمپیوٹر ہے اس وجہ سے میں ہمیشہ کمپیوٹر پر ہی ہوتا ہوں۔ پر چونکہ ابھی مجھے اپنے پروجیکٹ پہ کام کرنا ہے تو میں تھوڑا کم وقت نکال پاؤنگا۔ لیکن پھر بھی یہ ہے کہ میں ہر 5 یا دس منٹ میں چیک کرتا ہوں کہ کسی کو مدد کی ضرورت تو نہیں ہے؟
نہیں
Last edited by aajizUsmani; 29th March 2014 at 10:25 PM. Reason: font size changed thx
کاش ہم نے بھی ٹائم دیا ہوتا آٹی دنیا کو،،
اب ٹائم بھی اور جانتے بھی کافی ہیں اور مدد بھی کرنا چاہتے لوگوں کی مگر ماضی میں کچھ خاص نہیں کیا،
آگے اکسپرٹ کی مرضی۔۔۔
بارہ گھنٹے تک فضول مین آن لائن رہتے ہیں
ویب ڈزائینگ، اڈوب فوتو شاپ، ویڈیو مکسکنگ، اور یس وقت موبائل سوفٹویر کا کام کرتا ہوں، مطلب آٹی کے بارے میں بہت کچھ جانتا ہوں، 2009 سے جوائن یوںاور تب سے انٹرنیٹ سے وابستہ ہوں،
کوئی چھوٹا سا عہدہ مل جائے تو عوام کی خدمت کا جزبہ جاگ جائے گا،
۔۔۔۔۔۔۔۔
اور کچھ نہیں ہے کہنے کو۔۔
Hahaahahahahhahha Copy past b ke rahay hai member
Bookmarks