جزاک اللہ میری بہن۔۔
خیر مبارک ہو آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔
اب ایسا ہے کہ کراچی کے حالات خراب ہی رہتے ہیں مطبل کہیں باہر ہوٹل میں سب کو دعوت دینا سب کی جان خطرے میں ڈالنا ، گھر میں اگر میں سب کو بلاؤں گا تو دو تین افراد کا کھانا تو مزے دار بنا لوں گا پر اتنے ممبررررررررررررررررررررز کے لئے دعوت کا کھانا مجھ سے بنے گا نہیں اب ایسا ہے کہ آپ نے بھائی کہا تو اس حساب سے دعوت آپ کریں میں کروں کوئی فرق نہیں پڑے گاتو آپ ہی یہ دعوت کرلیں ، مجھے اعتراض نہیں۔۔
جزاک اللہ میرے بھائی۔۔
یہ سب آپ سینئرز کی حوصلہ افزائی ہی تھی کہ میں ایک نارمل ممبر سے یہاں تک پہنچا بھائی۔۔
خصوصا یہاں میں فصیح بھائی ، حماد ، محسود بھائی ، میر، سلطانہ سسٹر، زارا سسٹر، ثوبیہ سسٹر، ڈاکٹر بھائی ، شاہد بھائی، آپ ہوگئے ، تیمور بھائی اور ایک لمبی لسٹ ہے سب کا دلی شکریہ اور ڈھیر ساری دعائیں کہ یہ سب آپ بھائیوں بہنوں کی محبت اور محنت ہے۔۔
جزاک اللہ میرے بھائی
دلی شکریہ ریپلائی کے لئے
یہ پوسٹ تو میں نے پڑہی ہی نہیں............چلو اچھا ہے کہ آپ نے خود بتانے کا ارادہ کیا ہیں.................ہمارے لئے ایک سعادت ہوگی ایک سنیئر اپنی آپ بیتی سنائں گا................پر پتہ نہیں میرے سوال کہ جواب بھی مجھے مل پائیں گے یا نہیں...............اسلئے آپ سے بنا اجازت کہ کچھ سوال کر رہا ہوں...............اگر اجازت طلب کرتا تو شائد آپکو زیادہ نقسان ہوتا مجھے معلوم ہیں کی آپکا انٹرویو ہو گیا ہیں مگر بحیثیت ایک ممبر،وی آئی پی،یا ٹیم ممبر کہ ہوا ہیں...............مگر ایک ٹاپ تھریڈز سٹارٹر کہ نہیں.................ہا میں نے کبھی کسی کہ انٹرویو میں ٹانگ نہیں اڑائی...............مگر آج کچھ شرارت کہ موڈ میں ہوں.................اگر برا لگے ہو غصہ کرنے کی بجائے ایک ڈیگ زیادہ پکوانا تا کہ جلا ہوا خون اس ڈیگ سے بن جائے
تو ٹاپک: شارٹ انٹرویو آف شہزاد اقبال
س:
آپ آئی ٹی دنیا کو پانے سے پہلے انٹرنیٹ کی دنیا میں کیا کرتے تھے
س:
آپ نے آئی ٹی دنیا کو کیسے پایا
س:
یقینا آپکو کسی نے آئی ٹی دنیا کہ بارے میں بتایا ہوگا یا پھر آپ کوئی مسئلہ کا حل تلاش کرتے ہوئے یہا آئے ہوئے ہونگے........تو آپکو اس کہ بارے میں کس نے بتایا اور کیوں بتایا............اگر آپ خود آئے تو کس مسئلہ کو لیکر آئی ٹی دنیا پر آئے
س:
جب آپ آئی ٹی دنیا پر آئے تو سب سے پہلے آپنے کیا دیکھا اور وہ دیکھنے کہ باد کیا محسوس کیا
س:
کیا آپنے آئی ٹی دنیا کو پاکر فورا اپنا اکاؤنٹ بنا لیا تھا........اگر ہا تو کیا سوچ کر بنایا اگر نہیں تو کیوں
س:
آپنے آئی ٹی دنیا کو اگنور کیا تھا..........اگر ہا تو کیوں اور نہیں تو کیوں
س:
کیا آپنے اپنا اکاؤنٹ بنایا اس وقت بھی آپکا یوزر نیم یہی تھا جو ابھی ہیں............اگر نہیں تو آپ نے کونسے نام سے اپنی آئی ڈی بنائی اور کیوں
س:
جب آپ کا سفر آئی ٹی دنیا کہ ساتھ شرو ہو تو کیا اس سفر میں کوئی آپکا ساتھی تھا.........اگر ہا تو نام اور ریشتہ
س:
آپ نے آئی ٹی دنیا کہ ساتھ سفر شرو کرتے وقت کیا سوچا تھا
س:
جب آپنے آئی ٹی دنیا کو جوائن کیا اس وقت ٹیم میں کتنے ممبرز تھے اور فارم پر کتنے
س:
جب آپنے سفر شرو کر دیا تو آپکی سوچ کیا تھی اور آپکے جذبات کیا تھے اور آپکی حقیقت
س:
کیا آپنے آئی ٹی دنیا سے کوئی امید لگائی تھی........اگر ہا تو وہ امید آپکی کتنے دنوں تک انتظار کرواتی رہی
س:
آپنے آئی ٹی دنیا پر سب سے پہلے کونسا تھریڈ بنایا تھا.......اور کیا سوچ کر بنایا تھا
س:
آئی ٹی دنیا پر آنے سے پہلے آپ کس چیز مے مہارت رکھتے تھے
س:
آپنے آئی ٹی دنیا کو سب سے پہلے کونسی تجویز دی تھی اور کیوں دی تھی............کیا آپکی اس تجویز پر عمل کیا گیا تھا..........اگر نہیں تو آپنے اس وقت کیا محسوس کیا تھا
س:
آپ کا کونسا تھریڈ سب سے پہلے آربی ہوا تھا...........اور وہ کس سیکشن میں بنایا تھا اور کس ٹیم ممبر نے کیا تھا.........اور تھریڈ آربی ہونے پر اپکے جذبات کیا تھے............کیا آپنے تھریڈ کو آربی کرنے والے سے اس کی وجہ پوچھی تھی..............اگر ہا تو کیا آپ اسکے جواب سے مطمئن ہوئے تھے
س:
آئی ٹی دنیا پر سب سے پہلے آپکا پسندیدہ تھریڈ کونسا تھا...........کس سیکشن میں تھا اور کیوں تھا
س:
آپکا آئی ٹی دنیا کہ ساتھ سفر جاری رہنے کہ ساتھ ساتھ آپکا رینک بھی بڑھتا رہا ہوگا...........تو آپ اس دوران کیا محسوس کرتے تھے............کیا آپکو اس وقت کی رینکنگ سیسٹم معلوم ہیں
س:
آپکو پہلے کوئی وننگ رینک ملا یا وی آئی پی
س:
آگر وننگ رینک تو اس رینک کو پاکر آپکے جذبات،تمننا اور حقیقت کیا تھی
س:
آپنے جب فارم جوائن کیا تو وی آئی پی رینک تھا..........اگر ہا تو کوئی نام معلوم ہیں
س:
آپکو سب سے پہلے وی آئی پی رینک کب ملا............اور اسکو پاکر آپکے جذبات کیا تھے
س:
جب آپکو پہلی بار وی آئی پی رینک ملا تو آپکے جذبات کیا تھے...............اسکی مدت کیا تھی اور آپ کتنا عرسہ وی آئی پی رہے
س:
آپ فارم پر کتنی بار وی آئی پی چنے گئے
س:
آپکو اس فارم پر کس وجہ سے وی آئی پی چنا جاتا تھا............بیشک آپکا کام اچھا ہوگا..............کیا آپ وہ کام بتا سکتے ہیں
س:
آپنے جب پہلی مرتبہ وی آئی پی رینک پایا تو آپکی فارم جوائن کرتے وقت جو معلومات تھی اس میں کتنا ازافہ ہوا تھا
س:
آپ پہلی مرتبہ وی آئی پی بنے تب آپکے جذبات،آپکا خواب آور آپکی حقیقت کیا تھی
س:
آپ پہلی مرتبہ وی آئی پی بنے تب تک آپکا کام کتنا ہو چکا تھا
س:
آپ ٹیم ممبر کب بنے...........ٹیم میں آپکو سب سے پہلے کونسا رینک ملا...............اور ٹیم میں آنے سے پہلے کونسا رینک تھا
س:
ٹیم میں جب آپکی اینٹری ہوئی تب ٹیم میں کتنے ممبرز موجود تھے................اس میں سے آپ کس کو جانتے تھے..............اور کس کو پسند کرتے تھے
س:
ٹیم میں آنے کہ بعد آپکے جذبات،آپکی تمنا،آپکی کوشش اور آپکی حقیقت کیا تھی
س:
ٹیم میں آنے کہ بعد کب تک آپ ایک ہی رینک پر فائز رہیں
س:
آپنے ٹیم میں آنے کہ بعد سب سے پہلے کیا کیا
س:
ٹیم میں آنے کہ بعد آپنے سب سے پہلے کس پر ایکشن لیا تھا.............کیا وہ ممبر نے آپکو اس ایکشن لینے کہ بارے میں پوچھا تھا.............اگر آپ بتا سکتے ہیں تو باتائے کہ کیا پوچھا تھا
س:
کیا آپکو کبھی ایک ساتھ ایک سے زائد رینک ملے ہیں.............اگر ہا تو کتنے اور کونسے رینک ملے ہیں
س:
میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم کا بھی ایک حصہ ہو..........تو آپکو یہ رینک کب ملا اور کیوں ملا..............ایسی کونسی بات تھی جو منیجمینٹ نے آپکو یہ رینک دیا
س:
آپنے میگزین ٹیم کا رینک پاکر کیا چوچ بنائی تھی
س:
جب آپکو میگزین ٹیم کا رینک دیا گیا تب آپکے پاس ٹیم کا کونسا رینک تھا
س:
ٹیم میں آنے تک اپ آئی ٹی کی دنیا کتنی جانکاری حاصل کر چکے تھے
س:
آپکو سپر موڈریٹر کا رینک کب ملا
س:
جب آپکو ایس ایم کا رینک ملا تب آپکے جذبات، تمننا ،کوشش،اور حقیقت کیا تھی
س:
آپ اس فارم پر ایس ایم کب سے ہیں
س:
کیا آپکی اتے عرسہ میں کسی سے لڑائی ہوئی............اگر ہا تو کیوں
س:
کیا آپکو کبھی کوئی غلطی کرنے پر منیگمینٹ کی طرف سے وارننگ دی گئی
س:
ابھی آپ کس فلڈ میں مہارت رکھتے ہو
س:
آپکو ٹیم میں سب سے زیادہ کون پسند ہیں اور کیوں
س:
سنا ہیں ابھی ابھی آپ ٹاپ تھریڈز سٹارٹر بنے.............کیا یہ خبر آپکو کسی نے بتائی یا خود پتہ کیا
س:
آپ اس وقت کیا محسوس کر رہیں ہیں
س:
آپ اگے فارم کہ لئے کیا کرنا چاہتے ہیں
مجھے معلوم ہیں کہ اس سے پہلے آپنے ایسے لوگو کا سامنا کیا ہیں جو مجھ سے کافی خطرناک تھے..............اسلئے میرے یہ سوال آپکے لئے چای ناشتہ کہ برابر ہیں
ًمیں نے یہا یہ چند سوالات اسلئے کئے ہیں کہ میں آپکو زیادہ مصیبت میں دیکھنا نہیں چاہتا..............کیوں کہ کوئی نہ کوئی آپکے لئے چھوری تیز کر ہی رہا ہوگا کہ شہزاد بھائی کا انٹرویو لیں................مجھے معلوم ہیں کہ آپنے انٹرویو ایک مرتبہ دیں دیا ہیں مگر آپکو پتہ ہونا چاہئے کہ آپنے وہ انٹرویو ایک نارمل ممبر،وی آئی پی یا ٹیم ممبر کی بحیثیت دیا تھا مگر آج آپ ایک ٹاپ تھریڈز سٹارٹر ہیں................اسلئے میں منیجمینٹ سے دوسری مرتبہ پرمشن لیکر آپکو انٹرویو دینے پر مجبور کر سکتا ہوں................اسلئے بھالائی اسی مے ہے کہ یہ کچھ سوالات کہ جوابات جلدی سے دیں دئے جائے
نوٹ:
میں نے کچھ ایسے سوالات بھی پچھے جو شائد آپکو معلوم نہ ہو تو کائنڈلی اسکو اگنور کر دیجئے گا................اور ایسے سوال ہو جو مجھے نیں پوچھنا چاہئے اور پوچھے ہیں اسکو بھی اگنور کر دجئے گا
اہم بات:
مجھے اردو لکھنا اچھی طرح نہیں آتی اسلئے املا کی غلطی کو سحی کر لینا شہزاد بھائی
Last edited by Tahir hkl; 18th March 2014 at 11:48 AM.
یاد گار لمہے کو اور یادگار بنا لو
Bookmarks