امید ہے کہ سب دوست ٹھیک ٹھک ہو گے دوستوں مجھے ایک ایسا سوفٹ وئیر چایئے جو امیج کے سائز کو چھوٹا کیے بغیر امیج کو ہلکا کر دے میرے مطلب ہے کہ اسکے پکسل کو خراب کیے بغیر اسکو کےبی میں چھوٹا کر دے پلیز مدد فرمادے بہت بہت شکریہ
وعلیکم السلام
برادر آپ ان سب تھریڈز کو چیک کریں
http://itdunya.com/post267150-1/
http://www.itdunya.com/t430276/
http://www.itdunya.com/t8927/
دوستوں آپ کے رپیلائے کا بہت بہت شکریہ
مسلہ یہ کہ میں یہ سوفٹ رئیر چیک کئے ہیں میرا مسلہ یہ کہ مجھے ایسا سوفٹ وئیر چاہئے جو کہ پکسل کو خراب کیے بغیر ان کو کم کئے بغیر صرف اور صرف اس کو وزن میں ہلکا کرےصرف کے بی کو چھوٹا کرے میں نے ان کو چیک کیا ہے ان میں یا تو پکسل کو کم کرو تو سائز کم ہو رہا ہےجب کہ مجھے اگر پکسل کو چھوٹا نہ کرو تو امیج کا سائز وہی رہتا ہے
کیا لازمی ہے کہ وزن کو ہلکا کرنے کے لئے پکسل کو بھی چھوٹا کرنا پڑے گا
ہاں بھائی اگر سائز کم کرو گے تو پکسل خودبخود تبدیل ھو جائے گا
پھر تومیرا مسلہ حل نہیں ہو سکتا
Dear pixel pe faraq parta hai
دوستوں یہ ایک امیج ہے میں اس کے پکسل کم کیے بغیر کیا اس کا وزن کم ہو سکتاہے
اس وقت اس کا سائز 119 کے بی کیا اس سائز 50 کے بی پر آ سکتاہے
check this.size kaam kar diya hy our pixcels pai be faraq nai para.
ماں کی دعا جنت کی حوا
Bookmarks