Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 13 to 24 of 44

Thread: CTWO is not in ITD Team anymore

  1. #13
    Ghayyasg's Avatar
    Ghayyasg is offline Advance Member
    Last Online
    8th July 2021 @ 08:27 PM
    Join Date
    13 Oct 2012
    Location
    @ITDUNYA.COM
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,092
    Threads
    44
    Credits
    1,192
    Thanked
    148

    Default

    Quote WAQAS1412 said: View Post
    چلو ٹھیک ہے

    مگر ایسے بندے کو آئی تی دنیا پر کیوں رکھا گیا

    اور اسے بین کیوں نہیں کیا گیا
    Brother,
    Ghussa Kio karte ho, Unho ne jo kia uski Saza to unhe mil chuki, Ab agar phir bhi unho ne koi illegal act kia to Ban kia ja sakta hai, We are like a family, So ban karna hamari second option honi chaheye na k pehli.
    Visit My Threads And Give Comments
    1 2 3 4

  2. #14
    Alone mazari is offline Member
    Last Online
    22nd August 2015 @ 03:25 PM
    Join Date
    05 Aug 2013
    Location
    Kashmore sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    3,228
    Threads
    145
    Thanked
    210

    Default

    ok but CTWO ko aese nhe krna chahye tha....

  3. #15
    Shaan Jee's Avatar
    Shaan Jee is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 05:19 PM
    Join Date
    16 Mar 2010
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,053
    Threads
    89
    Credits
    2,023
    Thanked
    164

    Default

    اچھا ہوا بتا دیا اس سے تمام ممبر احتیاط کریں گے اور آئی ٹی دنیا کے ساتھ مل کر کام کریں گے/

    i dOn’t hAvE An aTtItUdE PROBLEM I JuSt hAvE A PeRsOnAlItY YoU CaN'T HaNdLe!

  4. #16
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    وعلیکم السلام
    آگاہی کا شکریہ
    ----------------
    ممبرز اس بات سے آئی ٹی دُنیا کے انصاف کی بالا دستی کی پالیسی کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ خلاف ورزی پر سٹاف ممبرز کے ساتھ بھی رعائیت نہیں برتی جاتی۔۔۔۔
    طارق بھائی کے مزید ٹیم میں نہ رہنے کا دکھ ہے۔،،لیکن انصاف دیکھ کر خوشی ہوئی

  5. #17
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    السلام علیکم
    میری کوئی طارق بھائی سے دوستی نہیں ہے جو میں ان کے حق میں یہ کمنٹس کر رہا ہوں ہم سب یہاں ایک فیملی کی طرح رہتے ہیں اور فیملی سے ایک بھی ممبر الگ ہوتا ہے تو پوری فیملی کو نقصان ہوتا ہے اس کی خدمات سے ہم محروم ہو جاتےہیں
    شہزاد بھائی طارق بھائی سے غلطی ہوئی اور انہوں نے فورم کے رولز کو توڑتے ہوئے ممبر سے آنلائن اررننگ کی
    لیکن اس طرح انہیں ایک دم عہدے سے ہٹا دینا میرے خیال سے یہ ٹھیک نہیں کیا گیا جب ایک عام ممبر کو اس کی غلطی اور رول توڑنے پر وارننگ دی جاتی ہےاور اگر وہ باز نہ آئے تو پھر ایکشن لیا جاتا ہے تو طارق بھائی کو بھی وارننگ دے کر ایک موقع تو ضرور دینا چاہیے تھا اگر وہ پھر بھی اس طرح کرتے تو انہیں عہدے سے ہٹا دینا ٹھیک تھا
    وہ ایک اچھے اور ایکٹیو ٹیم ممبر ہیں اور آئی ٹی دنیا کے لیے انہوں نے بہت کچھ کیا ہے
    اس طرح ان کی خدمات کو پس پشت ڈالتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا
    جس ممبر نے ان کے خلاف کمپلین کی تھی وہ یہ کیون نہیں سوچتا کہ طارق بھائی کےساتھ کام کرتے ہوئے اس نے کیا آئی ٹی دنیا کے کسی بھی ممبر سے اس بارے میں پوچھا تھا یا آئی ٹی ڈی ٹیم کو اس سے آگا ہ کیا تھا تو پھر یہ اس ممبر کا اور طارق بھائی کا نجی معاملہ تھا اس ممبر نے آئی ٹی ڈی کو اس میں کیوں ملوث کیا
    چاہیے تو یہ تھا کہ اس ممبر کو اس کی اس حرکت پر اور آئی ٹی ڈی کو اس میں ملوث کرنے پر وارن کیا جاتا
    اور اسے سمجھایا جاتا بجائے اس کے طارق بھائی کا ہی رینک ان سے لے لیا گیا ان کو ایک موقع تو دیا جاتا
    رول تو اس ممبر نے بھی توڑا ہے تو اس کو کیوں چھوڑ دیا گیا
    اگر اس طرح ذاتی جھگڑوں کی وجہ سے ٹیم ممبران سے ان کے رینک واپس لیے جائے تو یہ ٹھیک نہیں ہےسب انسان ہیں غلطی سب سے ہوتی ہے پر موقع تو سب کو ایک بار ملنا چاہیے
    اس لیے میری گذارش ہے ٹیم ممبران سے کہ وہ اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کریں اور طارق بھائی کو ایک موقع دیں ان کی اچھی خدمات ہیں آئی ٹی ڈی کے لیے اس کو نظر انداز نہ کیا جائے
    مجھے بہت افسوس ہے آپ کو یقناًمیری باتیں بری لگی ہوں گی لیکن یہ ٹھیک انصاف نہیں ہوا
    کیا طارق بھائی کو ان کی پوسٹ سے ہٹا دینے سے اس ممبر کو اس کے پیسے واپس مل گئےیا ہم ایک اچھے اور محتنی ممبر سے محروم ہو گئے کیا یہی انصاف ہے یہ انصاف نہیں ہے
    Last edited by Sahil_Jaan; 18th April 2014 at 01:40 PM.

  6. #18
    Ghayyasg's Avatar
    Ghayyasg is offline Advance Member
    Last Online
    8th July 2021 @ 08:27 PM
    Join Date
    13 Oct 2012
    Location
    @ITDUNYA.COM
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,092
    Threads
    44
    Credits
    1,192
    Thanked
    148

    Default

    Quote sahil_jaan said: View Post
    السلام علیکم
    میری کوئی طارق بھائی سے دوستی نہیں ہے جو میں ان کے حق میں یہ کمنٹس کر رہا ہوں ہم سب یہاں ایک فیملی کی طرح رہتے ہیں اور فیملی سے ایک بھی ممبر الگ ہوتا ہے تو پوری فیملی کو نقصان ہوتا ہے اس کی خدمات سے ہم محروم ہو جاتےہیں
    شہزاد بھائی طارق بھائی سے غلطی ہوئی اور انہوں نے فورم کے رولز کو توڑتے ہوئے ممبر سے آنلائن اررننگ کی
    لیکن اس طرح انہیں ایک دم عہدے سے ہٹا دینا میرے خیال سے یہ ٹھیک نہیں کیا گیا جب ایک عام ممبر کو اس کی غلطی اور رول توڑنے پر وارننگ دی جاتی ہےاور اگر وہ باز نہ آئے تو پھر ایکشن لیا جاتا ہے تو طارق بھائی کو بھی وارننگ دے کر ایک موقع تو ضرور دینا چاہیے تھا اگر وہ پھر بھی اس طرح کرتے تو انہیں عہدے سے ہٹا دینا ٹھیک تھا
    وہ ایک اچھے اور ایکٹیو ٹیم ممبر ہیں اور آئی ٹی دنیا کے لیے انہوں نے بہت کچھ کیا ہے
    اس طرح ان کی خدمات کو پس پشت ڈالتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا
    جس ممبر نے ان کے خلاف کمپلین کی تھی وہ یہ کیون نہیں سوچتا کہ طارق بھائی کےساتھ کام کرتے ہوئے اس نے کیا آئی ٹی دنیا کے کسی بھی ممبر سے اس بارے میں پوچھا تھا یا آئی ٹی ڈی ٹیم کو اس سے آگا ہ کیا تھا تو پھر یہ اس ممبر کا اور طارق بھائی کا نجی معاملہ تھا اس ممبر نے آئی ٹی ڈی کو اس میں کیوں ملوث کیا
    چاہیے تو یہ تھا کہ اس ممبر کو اس کی اس حرکت پر اور آئی ٹی ڈی کو اس میں ملوث کرنے پر وارن کیا جاتا
    اور اسے سمجھایا جاتا بجائے اس کے طارق بھائی کا ہی رینک ان سے لے لیا گیا ان کو ایک موقع تو دیا جاتا
    رول تو اس ممبر نے بھی توڑا ہے تو اس کو کیوں چھوڑ دیا گیا
    اگر اس طرح ذاتی جھگڑوں کی وجہ سے ٹیم ممبران سے ان کے رینک واپس لیے جائے تو یہ ٹھیک نہیں ہےسب انسان ہیں غلطی سب سے ہوتی ہے پر موقع تو سب کو ایک بار ملنا چاہیے
    اس لیے میری گذارش ہے ٹیم ممبران سے کہ وہ اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کریں اور طارق بھائی کو ایک موقع دیں ان کی اچھی خدمات ہیں آئی ٹی ڈی کے لیے اس کو نظر انداز نہ کیا جائے
    مجھے بہت افسوس ہے آپ کو یقناًمیری باتیں بری لگی ہوں گی لیکن یہ ٹھیک انصاف نہیں ہوا
    کیا طارق بھائی کو ان کی پوسٹ سے ہٹا دینے سے اس ممبر کو اس کے پیسے واپس مل گئے کیا یہی انصاف ہے یہ انصاف نہیں ہے
    ساحل جان کی بات میں وزن تو ہے ۔میری طرف سے ایک مشورہ ہےیا تو ایڈمن ٹیم سے مشاورت کرکے فیصلے پر نظر ثانی کریں یا پھر پولنگ کرو الی جائے پھر جو فیصلہ آئی ٹی ڈی فیملی اکثریت میں کرے اسی پر عمل درآمد کیا جائے۔

  7. #19
    imranali 786's Avatar
    imranali 786 is offline Advance Member
    Last Online
    22nd July 2024 @ 07:36 AM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    M.GARH/DOABA
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    974
    Threads
    248
    Credits
    938
    Thanked
    21

    Default

    Quote Sahil_Jaan said: View Post
    السلام علیکم
    میری کوئی طارق بھائی سے دوستی نہیں ہے جو میں ان کے حق میں یہ کمنٹس کر رہا ہوں ہم سب یہاں ایک فیملی کی طرح رہتے ہیں اور فیملی سے ایک بھی ممبر الگ ہوتا ہے تو پوری فیملی کو نقصان ہوتا ہے اس کی خدمات سے ہم محروم ہو جاتےہیں
    شہزاد بھائی طارق بھائی سے غلطی ہوئی اور انہوں نے فورم کے رولز کو توڑتے ہوئے ممبر سے آنلائن اررننگ کی
    لیکن اس طرح انہیں ایک دم عہدے سے ہٹا دینا میرے خیال سے یہ ٹھیک نہیں کیا گیا جب ایک عام ممبر کو اس کی غلطی اور رول توڑنے پر وارننگ دی جاتی ہےاور اگر وہ باز نہ آئے تو پھر ایکشن لیا جاتا ہے تو طارق بھائی کو بھی وارننگ دے کر ایک موقع تو ضرور دینا چاہیے تھا اگر وہ پھر بھی اس طرح کرتے تو انہیں عہدے سے ہٹا دینا ٹھیک تھا
    وہ ایک اچھے اور ایکٹیو ٹیم ممبر ہیں اور آئی ٹی دنیا کے لیے انہوں نے بہت کچھ کیا ہے
    اس طرح ان کی خدمات کو پس پشت ڈالتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا
    جس ممبر نے ان کے خلاف کمپلین کی تھی وہ یہ کیون نہیں سوچتا کہ طارق بھائی کےساتھ کام کرتے ہوئے اس نے کیا آئی ٹی دنیا کے کسی بھی ممبر سے اس بارے میں پوچھا تھا یا آئی ٹی ڈی ٹیم کو اس سے آگا ہ کیا تھا تو پھر یہ اس ممبر کا اور طارق بھائی کا نجی معاملہ تھا اس ممبر نے آئی ٹی ڈی کو اس میں کیوں ملوث کیا
    چاہیے تو یہ تھا کہ اس ممبر کو اس کی اس حرکت پر اور آئی ٹی ڈی کو اس میں ملوث کرنے پر وارن کیا جاتا
    اور اسے سمجھایا جاتا بجائے اس کے طارق بھائی کا ہی رینک ان سے لے لیا گیا ان کو ایک موقع تو دیا جاتا
    رول تو اس ممبر نے بھی توڑا ہے تو اس کو کیوں چھوڑ دیا گیا
    اگر اس طرح ذاتی جھگڑوں کی وجہ سے ٹیم ممبران سے ان کے رینک واپس لیے جائے تو یہ ٹھیک نہیں ہےسب انسان ہیں غلطی سب سے ہوتی ہے پر موقع تو سب کو ایک بار ملنا چاہیے
    اس لیے میری گذارش ہے ٹیم ممبران سے کہ وہ اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کریں اور طارق بھائی کو ایک موقع دیں ان کی اچھی خدمات ہیں آئی ٹی ڈی کے لیے اس کو نظر انداز نہ کیا جائے
    مجھے بہت افسوس ہے آپ کو یقناًمیری باتیں بری لگی ہوں گی لیکن یہ ٹھیک انصاف نہیں ہوا
    کیا طارق بھائی کو ان کی پوسٹ سے ہٹا دینے سے اس ممبر کو اس کے پیسے واپس مل گئے کیا یہی انصاف ہے یہ انصاف نہیں ہے
    agree with you brother mujhy asa lgta hai kah inhain ek moka zaroor dena chahya aur jis member ny ap ko shekayat ki asy bhi worn krna chahya kyo kah yah in dono ka apps main neji mamla hai
    thanks
    I.................A..............KHAN

  8. #20
    farooque-s's Avatar
    farooque-s is offline Senior Member+
    Last Online
    31st December 2014 @ 09:54 PM
    Join Date
    14 Mar 2014
    Location
    Sindh
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    168
    Threads
    4
    Credits
    782
    Thanked
    5

    Default

    phir is ko ban kyu nhn ker rhe ho.
    is member ko humari zarort nhn jo it'd ke rules khilaf kam kerte

  9. #21
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote farooque-s said: View Post
    phir is ko ban kyu nhn ker rhe ho.
    Is member ko humari zarort nhn jo it'd ke rules khilaf kam kerte
    بھائی پہلی غلطی پر کبھی بھی بین نہیں کیا جاتا ہمیشہ ایک موقع سب کو دیا جاتا ہے آپ اچھی سوچ رکھیں کل آپ کے ساتھ کوئی بات ہوتی ہے تو آپ کو بغیر وارن کیے بین کر دیا جائے تو کیا آپ کو دکھ نہیں ہو گا آپ نہیں سوچیں گے کہ مجھے ایک موقع تو دیا جاتا
    رولز توڑنے پر بھی وارننگ دی جاتی ہے اگر دوسری بار رول توڑا جائے تو پھر سزا دی جاتی ہے

  10. #22
    wasi6's Avatar
    wasi6 is offline Member
    Last Online
    29th November 2016 @ 05:08 PM
    Join Date
    05 Jan 2013
    Location
    Sangla hill
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    1,240
    Threads
    266
    Thanked
    72

    Default

    Batain to sary aisa kr rahay ho jaisy bohat insaaf ha tum logo ma ma pochta hun tum logo se agar meri jaga ap log hoty to apna nuqsan krwa k chup baithty ap logo ko pata ha aik mamoli c site ko promot krna kitna mushkal ha mere paisy to gaye gaye sath mere blog ka b passwrd chang kr k kud rakh liya usne mere sath he nai itdunya pe 2 logo k sath or b fraud kiya theak ha ma manta mere sath fraud kiya ma chup ho jata ho sakta hai uska agla nishana ap he hoty phir kya krty bhai jan kisi ko bat krna asan hai meri jaga khud ko rakh k socho ban kr do gy to mera kya jaye ga mane konsi yahan invst ki hoi hai mgr ye admi or logo ku nuksan daita to acha tha kya aik bar socha agr mane afridi bhai ko complen na ki hoti to shayed aj ap b meri jaga hoty to rahi earning ki bat agr itdunya b bani hai to earning k lye he chahye koi b site banao to earning k lye he banao gy na konsi daikhny k lye banao gy

  11. #23
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    Tariq bhai dhoka dy k ap kitna kama logy.....
    essy zyada to kharach hojaegy
    logo ka ap p aitemad b gaya aur saath apka imaan b gaya
    Apni Mehnat se thora kamao ap aur skoon se zindagi guzaro
    kal Akhirat me kesy logo ko wapis kr skogy ap ye sb
    aur Wasi6 dhoka to ap ko kisi se b mil skta hy
    ap khud b jb b koi b kaam kro kisi aik hi k bharosy p reh k mt kro sb se alag alag mashwara le k kro
    ab ap k paisy to wapis nhe mil skty
    chalen ap CTWO ko maaf krdo essy kum az kum ap k dil ko skoon mil jaega

  12. #24
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    وعلیکم السلام,
    تھینکس شہزاد بھائی آگاہی کا شکریہ.
    مجھ سے بھی غلطیاں ہوئیں تھی بلاگ لنک میں نے بھی شیئر کیئے ارننگ کے چکر میں لیکن پھر میں نے سوچا کیوں نہ پوچھ لیا جائے پھر میں نے تھریڈ بنایا تو شہزاد بھائی نے بہتر رہنومائی فرما دی.
    تب سے میں نے ایسا کوئی کام نہیں کیا اور جو پہلے غلطیاں کیں ان کی میں مافی چاہتا ہوں.
    Allah Bada Hy

Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 31st July 2012, 02:20 PM
  2. Pakistan team ODI,T20,TeST history
    By sonammalik in forum Sports
    Replies: 0
    Last Post: 19th May 2012, 11:38 AM
  3. Replies: 4
    Last Post: 29th June 2009, 06:46 PM
  4. Hong Kong Sixes
    By farid in forum Sports
    Replies: 15
    Last Post: 30th July 2008, 08:59 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •