sarwarbobby said:
ا و ر میر ی آ ئی ٹی د نیا کے ا یڈ من سے ا یک گز ا ر ش ہے کہ ا ر ننگ کے حو ا لے سے ا یک سیکشن بنا یا جا ئے جس پہ ا یڈ من ہی تھر یڈ بنا کر پو سٹ کر ے ا و ر کو ئی بھی نہیں ا و ر لو گو ں کو سو فیصد جینئن ا ر ننگ کے طر یقے بتا ئیں
کسی بھا ئی کو میر ی با ت بر ی لگی ہو تو معا ف کر د یجئے گا
میں بہت بھر ا ہوا ہو ں ا نٹر نیٹ پہ فر ا ڈ کے حو ا لے سے ا و ر میں لکھنے بیٹھو ں تو پو را د ن لگ جا ئے گا ا و ر میر ی با تیں ختم نہیں ہو ں گی
بس یہیں پہ ختم کر تا ہو ں ا للہ نگہبا ن ہو سب کا
ڈئرممبر جیسا آپ بتا رہیں ہیں کہ یہا ایڈمن ہی ایسا سلسلہ شروع کرے جس سے ممبر آنلائن ارننگ کرنا سیکھے
تو میں آپکو ایک بات بتاتا چلو کہ ایڈمن کو کوئی دککت نہیں اس بات سے کہ کوئی اور ممبر آنلائن ارننگ سیکھائے مگر آئی ٹی دنیا پر ارننگ کیوں الاؤ نہیں ہیں یہ بھی جان لیجئے
آئی ٹی دنیا فارم اسلئے شروع کیا گیا ہے کہ آئی ٹی کی معلومات کو اردو میں ان لوگو تک پہونچایا جائے جو انگریزی زبان نہیں جانتے اگر یہا پر ارننگ کہ متعلق معلومات شیئر کی جائیں گی تو لوگوں کی توجہ اس طرف جائیں گی اور فارم جس مقصد کہ لئے بنایا گیا ہیں وہ مقصد پرا نہیں ہوگا
آئی ٹی دنیا ایک سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا ہیں اور یہا پر اکثر طالب علم ہوتے ہیں اگر وہ لوگ ارننگ کہ مسئلہ میں پڑ گئے تو انکی پڑھائی کو خطرہ ہوگا اور آئی ٹی دنیا منیجمینٹ یہ بات ہرگز نہیں چاہتی کہ انکی بدولت کسی کہ مستقبل کو خطرہ ہوں بلکہ آئی ٹی دنیا منیجمینٹ تو یہ چاہتی ہیں کہ ممبر سب سے پہلے اپنی پڑھائی پر توجہ دیں اور باکی جو اوقات بچتے ہیں وہ وقت فارم کو دیں
امید ہیں آپکو کلئر ہو گیا ہوگا کہ آئی ٹی دنیا پر ارننگ کہ متعلق شیئرنگ کیوں الاؤ نہیں ہیں
Bookmarks