السلام علیکم دوستو
طویل غیر حاضری کا سبب یہ ہے کہ
مجھے دسمبر 2012 میں بائیں طرف کا فالج ہو ہو گیا تھا اب بھی صاحب فراش ہوں .
پاب صرف حاضری کی رسم ہی بمشکل پوری کر سکوں گا .
موبائل پر زیادہ لکھنا بھی خاصا مشکل لگتا ہے .

عبدالعزیز راقم
Oh Allah Ap Ko Jald Ce Jald Sehat Dy .
bhot afsos hova. Ab apki health kaisi hai.kuch fark para ya nahe
وعلیکم السلام۔۔
امید ہے اب آپ بفضلِ خدا صحت یاب ہوں گے۔۔ ہم آپکی اور جتنے مسلمان بیمار ہیں اُن سب کہ صحت یابی کیلئے دُعا گو ہیں۔۔ اللہ تعالیٰ آپکو جلد از
جلد صحت یاب فرمائیں۔۔۔آمین
تاکہ آپ ہمارے پیارے فورم کا حصہ بنیں۔۔۔۔
الله آپ کو اچھی صحت عطا فرمائے
آمین
آنشاللہ آپ جلد ہی صحت یاب ہو جایئنگے آمین
ﺍﻟﻠﻪ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﯽ ﺻﺤﺖ ﻋﻄﺎ
ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ،ھماری دعائیں آپکے ساتھ ھیں
ﺍﻟﻠﻪ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﯽ ﺻﺤﺖ ﻋﻄﺎ
ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ
God bless you
واپسی مبارک ہو اللہ آپ کو صحت دے آمین
انفار م کرنے کا شکریہ
Bookmarks