اسلام و علیکم
میں نے اکثر دیکھا ہے كے نئے ممبرز کو اپنے تھریڈ میں تصویر لگانی نہیں آتی آج میں آپ کو بہت ہی آسان طریقہ بتاؤں گا تھریڈ میں تصویر لگانے کا
سب سے پہلے نیچے دی گئے لنک اوپن کریں
http://postimage.org/
اب آپ كے سامنے یہ کھلے
یہاں آپ نے براؤز پر کِلک کَرنا ہے اور وہ تصویر سیلیکٹ کرنی ہے جو آپ لگانا چاہتے ہو اس كے بعد او كے پر کِلک کریں اور
پِھر فیملی سیف پر کِلک کر كے
اپ لوڈ اٹ پر کِلک کر دین
اب آپ كے سامنے یہ ونڈو کھلے گی
یہاں پر آپ کی تصویر آپ کو نظر آ رہی ہوگی
اور اس كے علاوہ نیچے کافی سارے لنک ہوں گے
لیکن آپ نے یہاں سے صرف ڈائریکٹ لنک کاپی کرنا ہے
ڈائریکٹ لنک کاپی کرنے كے بعد
درج زیل آئی کون پر کِلک کریں
اب آپ كے سامنے درج زیل بکس کھلےگا
اِس میں آپ نے وہ لنک پیسٹ کرنا ہے جو آپ نے کاپی کیا تھا اور او كے پر کِلک کرنا ہے
لو جی آپ کی تصویر آگئی
اگر آپ کو کچھ سمجھ نا آئی ہو تو بلا جھجھک مجھ سے پوچھیے
Bookmarks