ابھی تو ابتدائے انٹرویو ہے روتی ہو کیا
ارے آگے آگے دیکھو ہوتا ہے کیا
بہت عرصے کے بعد ہاتھ کھول رہا ہوں لگ پتا جائے گا۔۔
ابھی تو یہ شروعات سی ہیں ۔۔ حملہ تو آگے ہوگا ابھی۔۔
ابھی تو آدھے سوالات بھی نہیں ہوئے۔۔۔
کیا کہا پیج اسکرول کرکر کے تھک گئیں۔۔۔ ارے بس آدھا انٹرویو ۔۔ مطبل پہلی قسط جو تعارف ہے وہ آدھی ہوگئی ہے
پھر دوبارہ کہو گی انٹرویو کا
بس کچھ ہی اور پوسٹ ہیں سوااااااااااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لات کی
دل تو کررہا ہے ان پیج فائل بھی نہیں دو
کیسا لگا
چلو کیا یادکرو گی آپ یہ لو پہلی قسط کے سوالات کی آخری پوسٹ
لو تو دوستو یہ تازہ ترین اپ ڈیٹس ہیں کہ ایف سولہ پہ ایک خطرناک قسم کا حملہ ہوچکا ہے اب یہ دیکھنا ہے کہ ہوتا کیا ہے ۔۔۔ مزید اپ ڈیٹس کے لئے رہیں اس تھریڈ میں
Bookmarks