پاور آئی ایس او یہاں سے ڈاونلوڈ کریں
http://www.poweriso.com/download.htm
پاور آئی ایس او کو انسٹال کرنے کے بعد رن ایز ایڈمنسٹریٹر کر کے اوپن کریں
ونڈو سیون اور ایٹ یوز کرنے والے دوست
پاور آئی ایس او کی انسٹالیشن کے دوران کسٹم کے آپشن پر کلک کریں اس کےاندر ایک سافٹ وئیر آٹو انسٹال ہوتا ہے اس کو ریموو کر دیں
رن ایز ایڈمنسٹریٹر
CONTINUE UNREGISTERED:
پر کلک کریں
ٹول پر کلک کریں
CREATE BOOTABLE USB DRIVE
پر کلک کریں
Bookmarks