﷽
اسلام و علیکم
دوستو آج میں آپ كے ساتھ
ایک طریقہ شیئر کرنے جا رہا ہوں
جس كے ذریعے آپ ون رارسے کسی بھی
فائل کو اچھی طرح کمپریس کر سکے گین
مجھ سے پہلے یہ طریقہ ہمارے پیارے سے ممبر
ساحل جان
نے شیئر کیا تھا
میں نے اس میں کچھ اور اضافہ کیا ہے جس کی وجہ سے اب آپ اس فائل کو اور زیادہ کمپریس کر سکتے ہیں
اگر آپ نیٹ پر یہ طریقہ سرچ کریں گے تو آپ کو نہیں ملے گا
کیوں كے یہ میں نے خود بنایا ہے تو چلیں
شروع کرتے ہیں میں آپ کو دونوں رزلٹ دکھاؤ گا
ساحل جان كے طریقے کا رزلٹ بھی اور اپنے طریقے کا رزلٹ بھی
تو چلیں شروع کریں اللہ پاک كے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
سب سے پہلے آپ نے جس فائل کو کمپریس کرنا ہے اس پر رائٹ کِلک کر کے ایڈ تو آرچئیو پر کِلک کیجیے
Here Is Video As A Proof
Click Here To Download Video
ایڈ تو آرچئیو پر کِلککرنے کے بعد آپ نے ٹاسک مینجر کھولنا ہے اور پروسیس میں جا کر ون رار کی پرائیورٹی ریئل ٹائم سیٹ کرنی ہے
تو جی جناب ریئل ٹائم سیٹ کرنے کے بعد آپ نے
نیچے دی گئے تصویر كے مطابق سیٹنگ کرنی ہے
یہ سیٹنگ کرنے كے بعد جینرل كے ساتھ والا ٹیب کھولیے جو كے ایڈوانس ٹیب ہے
ایڈوانس ٹیب میں کپمریشن کو سیلیکٹ کریں
پِھر جو ونڈو کھلے گی اس میں نیچے دی گئے تصویر كے مطابق سیٹنگ کیجیے
اور پھر اوکے پر کلک کریں
اس کے بعد دوبارہ اوکے پر کلک کریں
تو پِھر کپمریشن اسٹارٹ ہو جائے گی
اور پِھر آپ کا رزلٹ آ جائے گا
!نیچے رزلٹ
Bookmarks